@samaadigital: Parliamentary Sessions to Be Held Again Today | Senate & National Assembly\ #SenateSession #NationalAssembly #PakistanParliament #PakistanPolitics #ParliamentSession #SAMAATV

Samaa TV
Samaa TV
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 13 October 2026 20:55:51 GMT
6065
238
9
1

Music

Download

Comments

nk_adozai_555
NK Adozai 555 :
2026-10-13 21:08:13
2
umair999.khan
umair999khan :
یہ حکومت تکبر اور غرور میں اگئی ہے یہ حق اور سچ کا کام تمام کر رہی ہے عوام پر ظلم پر ظلم کر رہی ہے اللہ کا خوف نہیں ان لوگوں کو مرنا تو ہے نا ایک دن اللہ کی لاٹھی بے اواز ہے انشاءاللہ انصاف ہو کے رہے گا عمران خان کی جیت ہوگی عمران خان زندہ باد 🥰🥰
2026-10-13 20:59:43
1
gffutjtejo
سللاطين :
ہم وزیراعظم شہباز شریف، آپ سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی خاندانوں کی صورتحال پر ہمدردانہ غور فرمائیں۔ جہاں دیگر تمام ممالک کی تارکینِ وطن برادریوں کی رہائشی حیثیت کو باقاعدہ (ریگولرائز) کیا جا چکا ہے، وہیں پاکستانی برادری اس معاملے میں اب بھی مستثنیٰ ہے۔ ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ سعودی حکومت سے ہماری حیثیت کو باقاعدہ بنانے، ’ڈیپنڈنٹ فیس‘ (اہلِ خانہ کی فیس) معاف کروانے اور کارکنوں کی حیثیت کو باقاعدہ کرنے کی درخواست کریں۔ شکریہ۔
2026-10-13 23:12:15
0
zahoorjan657
Zahoor Jan657ZahoorJan :
2026-10-13 21:03:33
0
abdurrahimshahyousafzai
AB🫵rahim shah Yousafzai :
پختون قوم کبھی غلامی قبول نہیں کرتی! یہ چور اور غدار لوگ اقتدار کے لیے ہمیں آپس میں لڑا رہے ہیں اور خوش ہو رہے ہیں۔ خیبر پختونخواہ حکومت سے اپیل ہے کہ اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہو جائیں، ورنہ یہ سازش ہمیں تباہ کر دے گی!
2026-10-13 21:03:03
1
zahoorjan657
Zahoor Jan657ZahoorJan :
2026-10-13 21:03:29
0
karachigirl846
💫💥₭₳Ɽ₳₵Ⱨł QɄɆɆ₦.👑💫 :
follow me
2026-10-13 21:49:42
0
soumaila.cefa
soumaila cefa :
🥰🥰🥰
2026-10-13 21:01:50
0
waqasphotostudiomurree
waqas photo studio Murree :
🥰🥰🥰
2026-10-13 21:04:11
0
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About