@mujeebshah288: کبھی کبھی کسی کی خوشی کے لیے اپنے قدم پیچھے ہٹا لینا ہار نہیں ہوتی۔ 🥀 کچھ رشتے زبردستی نبھانے سے نہیں، خاموشی سے راستہ چھوڑ دینے سے خوبصورت رہتے ہیں۔ اگر آپ کے ہٹ جانے سے کسی کی زندگی سنورتی ہے، تو پورا راستہ چھوڑ دینا بھی محبت ہے۔ ❤️🩹 اللہ ہر دل کو سکون، ہر غم کو آسانی اور ہر انسان کو اس کے نصیب کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲