@samh.mlak: 💝❣️#اكسبلور #حالات_واتس #ترانيم_وعظات #وعظات_تاملات_ترانيم #فولو

samh mlak
samh mlak
Open In TikTok:
Region: EG
Tuesday 13 October 2026 22:10:49 GMT
23472
1431
4
82

Music

Download

Comments

user13143881406320
البابا كيرلس :
انسى ازاى
2026-10-14 15:54:50
1
user2575600174161
الله محبه :
انسي ازي
2026-10-19 21:29:50
1
user1058357833623
ناجح ناجح :
[قلب أحمر][قلب أحمر][قلب أحمر]
2026-10-14 19:09:49
1
user2274996038430
عماد ثابت :
🥰🥰🥰
2026-10-14 05:06:23
1
To see more videos from user @samh.mlak, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#کبھی ایک بار مرد کی نظر سے بھی سوچ کر دیکھو...! ایک مرد جب گھر سے باہر نکلتا ہے تو ضروری نہیں کہ وہ کسی عیش و عشرت کی تلاش میں نکلتا ہو، کبھی وہ اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر میں نکلتا ہے، کبھی گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے، کبھی بیوی کی خواہشات پوری کرنے کے لیے اور کبھی اس خوف سے کہ کہیں اس کے گھر میں کسی چیز کی کمی نہ رہ جائے۔ مرد بھی انسان ہوتا ہے، اس کے سینے میں بھی دل ہوتا ہے، اسے بھی تکلیف ہوتی ہے، وہ بھی تھکتا ہے، وہ بھی ٹوٹتا ہے، مگر افسوس کہ اکثر وہ اپنے دکھ کسی کو بتا نہیں پاتا۔ جب کاروبار میں نقصان ہو، نوکری میں پریشانی ہو، جیب میں پیسے کم ہوں، قرض سر پر ہو اور ذہن پہلے ہی ہزار فکروں میں گھرا ہو، تو ایسے میں اگر گھر آ کر اسے محبت اور سکون کے بجائے شک، طعنے اور لڑائی ملے تو وہ آخر اپنا درد کس کو سنائے؟ بیوی کو لگتا ہے کہ شاید اس کا شوہر کہیں اور چکر چلا رہا ہے، شاید اس کی توجہ کسی دوسری عورت کی طرف ہے، لیکن کبھی یہ بھی تو سوچو کہ شاید وہ کسی دوسری عورت کے لیے نہیں بلکہ اپنے گھر کے لیے پریشان ہے۔ شاید وہ تم سے دور نہیں ہو رہا بلکہ حالات سے لڑتے لڑتے خود سے بھی دور ہوتا جا رہا ہے۔ اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب غصے میں بیوی اپنے شوہر کو بددعا دیتی ہے کہ:
#کبھی ایک بار مرد کی نظر سے بھی سوچ کر دیکھو...! ایک مرد جب گھر سے باہر نکلتا ہے تو ضروری نہیں کہ وہ کسی عیش و عشرت کی تلاش میں نکلتا ہو، کبھی وہ اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر میں نکلتا ہے، کبھی گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے، کبھی بیوی کی خواہشات پوری کرنے کے لیے اور کبھی اس خوف سے کہ کہیں اس کے گھر میں کسی چیز کی کمی نہ رہ جائے۔ مرد بھی انسان ہوتا ہے، اس کے سینے میں بھی دل ہوتا ہے، اسے بھی تکلیف ہوتی ہے، وہ بھی تھکتا ہے، وہ بھی ٹوٹتا ہے، مگر افسوس کہ اکثر وہ اپنے دکھ کسی کو بتا نہیں پاتا۔ جب کاروبار میں نقصان ہو، نوکری میں پریشانی ہو، جیب میں پیسے کم ہوں، قرض سر پر ہو اور ذہن پہلے ہی ہزار فکروں میں گھرا ہو، تو ایسے میں اگر گھر آ کر اسے محبت اور سکون کے بجائے شک، طعنے اور لڑائی ملے تو وہ آخر اپنا درد کس کو سنائے؟ بیوی کو لگتا ہے کہ شاید اس کا شوہر کہیں اور چکر چلا رہا ہے، شاید اس کی توجہ کسی دوسری عورت کی طرف ہے، لیکن کبھی یہ بھی تو سوچو کہ شاید وہ کسی دوسری عورت کے لیے نہیں بلکہ اپنے گھر کے لیے پریشان ہے۔ شاید وہ تم سے دور نہیں ہو رہا بلکہ حالات سے لڑتے لڑتے خود سے بھی دور ہوتا جا رہا ہے۔ اور سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب غصے میں بیوی اپنے شوہر کو بددعا دیتی ہے کہ: "اللہ کرے تم مر جاؤ!"

About