@mlyonyx: #jennie | like Jennie Clips for edits | #mlyonyx #fyp #blackpink #likejennie

⚞^. .^⚟
⚞^. .^⚟
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 14 October 2026 00:51:21 GMT
3614
133
0
108

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mlyonyx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دریائے سندھ کے کنارے ایک ایسی جگہ ہے جس کے بارے میں مقامی لوگ آج بھی آہستہ آواز میں بات کرتے ہیں کہتے ہیں یہ جگہ سنتی ہے دن کے وقت یہ عام سی لگتی ہے پانی بہتا رہتا ہے ہوا چلتی رہتی ہے لیکن جیسے ہی شام اترتی ہے فضا بدلنے لگتی ہے وہاں سات قبریں ہیں نہ ان پر نام لکھے ہیں نہ تاریخ نہ کوئی شناخت بس مٹی اور خاموشی لوگ انہیں سات کنواری سہیلیوں کی قبریں کہتے ہیں کوئی نہیں جانتا ان کے اصل نام کیا تھے شاید نام لینا بھی اس کہانی کو جگا دیتا ہے قبروں کے بالکل پاس ایک کمرہ ہے چھوٹا مٹی کی دیواروں والا نہ مکمل دروازہ نہ کھڑکی کہا جاتا ہے یہ کمرہ اس رات کے بعد بنا جس رات وہ ساتوں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئیں یہ کہانی بہت پرانی ہے اس وقت کی جب عورت کی مرضی صرف ایک لفظ سمجھی جاتی تھی وہ ساتوں ایک ہی گاؤں کی تھیں بچپن سے سہیلیاں ایک ساتھ ہنستیں ایک ساتھ دریا کنارے بیٹھ کر خواب دیکھتیں ان کے خواب بڑے نہیں تھے نہ محل نہ دولت  بس ,عزت, سكون, اور اپنی مرضی کی زندگی لیکن گاؤں کے با اثر لوگوں کی نظر ان پر پڑ گئی فیصلے ان کی مرضی کے بغیر کیے گئے رشتے ان سے پوچھے بغیر طے کیے گئے انہیں بتایا گیا کہ انکار گناہ ہے لیکن انہوں نے انکار کیا ساتوں نے ایک ساتھ فیصلہ کیا کہ اگر عزت نہیں تو زندگی بھی نہیں اس رات دریا میں طغیانی تھی پانی شور مچا رہا تھا جیسی کچھ کہنا چاہتا ہو ہوا میں عجیب سی گھٹن تھی کہا جاتا ہے وہ ساتوں خود دریا کنارے آئیں کسی نے انہیں گھسیٹا نہیں کسی نے مجبور نہیں کیا ہاتھوں میں ہاتھ آنکھوں میں آنسو لیکن آواز نہیں انہوں نے دریا سے کچھ کہا یا شاید دریا نے انہیں سنا اگلی صبح گاؤں والے جاگے تو دریا کناری سات لاشیں پڑی تھیں نہ چیخ کے نشان نہ زخم نہ جدوجہد چہرے ایسے جیسے گہری نیند میں ہوں خوف پھیل گیا لوگوں نے نظریں چرا لیں اور انہیں وہیں دفن کر دیا گیا لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوئی چند دن بعد لوگوں نے عجیب باتیں محسوس کرنا شروع کیں رات کے پچھلے پہر قبروں کے پاس مدهم روشنی نظر آنے لگی۔ جیسی سات چراغ جل رہے ہوں حالانکہ وہاں کوئی نہیں ہوتا کبھی کمرے کے اندر سے ہنسی کی آواز آتی کبھی سرگوشیاں کبھی کسی کے رونے کی آواز جو بھی اس کمرے میں زیادہ دیر ٹھہرا اس نے بتایا کہ اندر سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے جیسے دیواریں قریب آ رہی ہوں بوڑھے کہتے ہیں یہ کمرہ کسی انسان نے نہیں بنایا یہ ان ساتوں کی گواہی ہے کہا جاتا ہے جو بھی غلط نیت سے اس جگہ گیا۔ وہ واپس ویسا نہیں آیا کسی کی زبان بند ہو گئی کسی کی نیند ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی آج بھی عورتیں وہاں جا کر خاموشی سے دعا مانگتی ہیں اور مرد سر جھکا کر گزر جاتے ہیں دریائے سندھ آج بھی یہ راز اپنے ساتھ بہا رہا ہے کیونکہ کچھ کہانیاں دفن نہیں ہوتیں وہ وقت کے ساتھ اور زیادہ زندہ ہو جاتی ہیں اور وہ سات قبریں آج بھی خاموشی سے ہم سے ایک سوال پوچھتی ہیں کیا عزت واقعی اتنی سستی ہوتی ہے۔ #foryoupage❤️❤️ #5000followers #virale #fyp #viral

About