وفا ہوتا بھائیوں میں تو مصر کے بازار میں یوسف نہ بکتا میرے بھائی
اللہ تعالی ہدایت دے دے
اللہ تعالی اپ لوگوں کو صبر دے دے
یہ جو ازمائش ہے انشاءاللہ ایک دن اپ لوگوں کا رتبہ عزت اللہ تعالی کے امان میں ہیں
2026-10-14 02:11:07
19
Zubair Ahmed :
Very sad
2026-10-14 03:56:57
0
Zabihullah Khan Ghanghro :
سلام ہے میر خالد خان جکھرانی کی غیرت، صبر اور حوصلے کو، کہ اتنا کچھ سہنے کے باوجود آج بھی خاموش ہیں اور اس ملک کے اعلیٰ اداروں سے انصاف کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔
2026-10-14 01:48:00
14
محمد اسلم بلوچ :
میر خالد خان جکھرانی کو انصاف دو
2026-10-14 02:51:19
10
🩷Z jaaN 🩷 :
🥹🥹🥹 bohat Dukh horaha hai
2026-10-14 02:56:51
10
m rafiq bulledi 373 :
میں سلام پیش کرتا ہوں میر خالد خان اپ کی غیرت جو اپ نے لفظ بولے ہیں
2026-10-14 02:53:50
12
🙏فني بابا بلوچ🙏 :
افسوس
2026-10-14 02:15:52
6
Ali pandrani :
So sad
2026-10-14 03:19:45
2
wash Balochi :
afsoos
2026-10-14 03:08:50
5
azizjan385 :
Geo Mir khalid khan jakhrani ❤️❤️❤️
2026-10-14 01:41:21
9
Bewas Baloch 110 :
Afsos
2026-10-14 02:42:58
4
اداس زندگی :
میر اعجاز خان جکرانی صاحب اور میر خالد خان جکرانی صاحب کے نام ایک دردِ دل کی اپیل ❤️میں آپ کی قوم سے تعلق نہیں رکھتا، لیکن انسانیت، بھائی چارے اور محبت کے ناتے گزارش کرتا ہوں کہ خدارا اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو گلے لگائیں۔ دنیا میں نفرتیں پھیلانے والے بہت ہیں، آپ محبت اور اتحاد کی مثال بنیں۔ اختلافات ختم کرکے صلح کرلیں، کیونکہ دلوں کو جوڑنا ہی اصل نیکی ہے۔
شعر:
نفرت مٹا کے دلوں میں محبت جگائیے
بچھڑے ہوئے دلوں کو پھر سے ملائیے۔ ❤️🤝
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے دلوں میں محبت پیدا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
2026-10-14 03:21:42
4
imrankhanjatoi6657361230 :
affsos
2026-10-14 02:44:56
2
Shahzad shahzad0078 :
afsos afsos afsos afsos
2026-10-14 03:05:57
2
Haibthani007 :
Afsos
2026-10-14 02:20:49
1
Asad Qadrii :
😳😳😳😳
2026-10-14 02:47:10
1
To see more videos from user @prime.digital02, please go to the Tikwm
homepage.