The great divide was for the USA to defeat the USSR in fact,after the joint meeting of the USA president Roosevelt,Russian president Stalin and UK prime minister Winston Churchill.
2026-10-14 15:14:18
3
Shazada Khan Abbasi :
تقسیم ہند دراصل تقسیم مسلمان تھی یہ ہی وجہ تھی علماء افغانستان پاکستان کے مخالف تھے لیکن انگریز بضد تھا اسلئے جہاں آٹھ سو سال مسلمان حکمران تھے وہاں آج مودی بیھٹا ہے
2026-10-14 11:54:59
13
fazalakram27 :
الله دى اوبخي
2026-10-14 17:01:43
0
پاك پښتون مسلمان :
یرحمه الله و یسکن الجنة +
2026-10-14 17:33:47
0
M. Khizar/Momin. Champ. Sports :
یہ ویڈیو چلا کے کیا تاثر دینا چاہ رہے ہیں وہ ویڈیو چلائے جس میں مفتی محمود صاحب نے کہا تھا کہ شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے والوں میں شامل نہیں ہے وہ ویڈیو چلائیں
2026-10-14 18:41:14
3
Umer Baig :
great personelity
2026-10-14 13:16:29
1
29427.0 :
نفیس انداز میں بات کی ہے۔
2026-10-14 14:57:07
2
SYED SHAYAN FATIMI :
Aap ne pakistan ki mukhalfat ki thi
2026-10-14 16:02:31
1
Rasheed Khan :
الله جنتی فردوس میی اعلی مقام عطا کری
2026-10-14 11:36:07
5
💔م ط ل ب😞 :
اگر یہ ملک اسلام کے نام پہ بنا ہے تو اب تک اسلام نافقض کیوں نہیں ہوتا