کنڈہ صاحب! جب اپنی ہی پارٹی کے اجلاس میں آپ کو جگہ نہیں ملتی، تو خیبر پختونخوا جیسے پورے صوبے کی ذمہ داریاں کیسے سنبھالیں گے؟
جو شخص اپنی ہی جماعت میں اپنی بات نہ منوا سکے، وہ پورے صوبے کے مسائل کیسے حل کرے گا؟ عوام کو صرف عہدوں، دعوؤں اور نعروں کی نہیں، بلکہ مضبوط قیادت، واضح مؤقف اور عملی کارکردگی کی ضرورت ہے۔
یاد رکھیں! خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں کہ عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں۔ اگر اپنی ہی پارٹی میں آپ کی آواز نہیں سنی جاتی، تو عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پوچھیں: صوبے کے حقوق کے لیے آپ کی آواز کہاں ہے؟
عہدہ سنبھالنا آسان ہے، لیکن عوام کے سامنے جواب دہ ہونا اصل امتحان ہے!
2026-10-14 04:36:56
15
Muhammad :
love you imran khan zandibad
2026-10-14 05:34:29
0
Syedkhan Mardan :
true true
2026-10-14 04:58:59
0
IDXsparrow 👻 :
yar Dil Khushi sa. Joom gia
2026-10-14 04:14:40
29
Afridi MDk :
نکلو سب خیبرپختونخوا کے عوام یہ لوگ اپنی اقتدار کے نشے میں ہیں اپنا راج چلانا چاہتے ہیں غیر آئین تریقے ایا ہے
2026-10-14 04:41:21
7
Rahmanzeb :
love u Imran khan♥️♥️♥️
2026-10-14 04:29:34
0
Antique 1210 :
یہ لوگ کسی کو اگے نہیں کرنا چاہتے ھمیشہ علام رکھنا چاہتے ہیں
2026-10-14 04:24:12
19
شکایت کس سے کروں،😭 :
اس کو پتہ ہے کہ وہ تو اپنی سیٹ جیت نہیں سکتا ہمارے لیے اور کیا کر سکتا ہے
2026-10-14 05:00:26
6
M ASIF :
love you Imran Khan
2026-10-14 04:58:42
0
Muhammad Naeem :
yeh aizat beyzati nahi samajtey inherent seet chahiy
2026-10-14 04:21:29
7
Muhammad Aurangzeb khan :
2026-10-14 04:08:14
20
!!🥹🫀!! NADAN✓HALAK :
acha keya
2026-10-14 04:08:44
6
꧁༺804༻꧂ :
کپتان کا ڈر ان لوگوں کے عصاب پہ سوار ہے
2026-10-14 04:52:32
4
Khan brand :
kondi ka Matlab keya Hy Jo gate ka bahir Hoti Hy right
2026-10-14 04:16:04
1
Haqnawaz Khan508 :
Imran Khan
2026-10-14 04:16:10
10
Gulbaz Khan37804 :
totally status of the gornar kpk
2026-10-14 04:18:26
2
Yousaf Zadran :
اپنی پارٹی بٹنے کا جگہ نہدی حیبر پختونخوا مے 4 کروڑ زماداری دی
2026-10-14 04:54:05
1
yaseen jani :
inteshar na pelawo
2026-10-14 04:53:39
0
ik :
2026-10-14 04:36:46
2
shayan.khan :
2026-10-14 04:38:01
2
Sajjad Khan :
اب اس کو یاد آگیا [Teary eyed]
2026-10-14 04:38:13
4
Adil khan :
yar Dil dhushi sa boom gia
2026-10-14 04:44:04
1
مسافر جانان :
پشتون اگر پشتون کا دشمن نہیں ہوتا تو اج پوری دنیا پہ راج کرتا یہ تو ہم بلاول بھٹو صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں کہ اتنا عزت اس کو دے دیا کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے بلاول بھٹو صاحب اپ کا بہت بہت شکریہ
2026-10-14 04:45:01
1
khan khan :
2026-10-14 05:55:42
0
To see more videos from user @public.voice02, please go to the Tikwm
homepage.