@azb084: پاکستانی کرکٹ فین کی محبت دیکھ کر کوشل مینڈس بھی خوش ہو گئے! ❤️ ناظرین! راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک پاکستانی کرکٹ فین نے ایسا بینر اٹھایا کہ سری لنکن کھلاڑی کوشل مینڈس بھی خوش ہو گئے۔ اس بینر پر لکھا تھا کہ میں نے اس میچ کی وجہ سے اپنے کزن کی شادی چھوڑ دی! جیسے ہی کیمرے کی نظر اس بینر پر پڑی اور کوشل مینڈس نے اسے دیکھا تو وہ خوش ہو گئے اور تالیاں بجا کر پاکستانی کرکٹ فین کی محبت کا شکریہ ادا کیا۔ یہی تو کرکٹ کی اصل خوبصورتی ہے کہ میدان میں مقابلہ ہوتا ہے، مگر دلوں میں محبت رہتی ہے! ❤️ آپ بھی سری لنکا کی ٹیم کے لیے اپنی محبت کا اظہار کریں اور بتائیں کہ پاکستان اور سری لنکا کی دوستی کیسی لگتی ہے؟

Akhtar Zaman Buneri
Akhtar Zaman Buneri
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 14 October 2026 03:03:03 GMT
34202
2012
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @azb084, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About