@tonikozart:

tonikozart
tonikozart
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 14 October 2026 03:18:41 GMT
909
170
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tonikozart, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب پہلی بار بات کی تھی تم سے تو مجھے بالکل بھی نہیں پتا تھا کہ اتنے خاص ہو جاؤ گے تم۔ 🥀 تم سے بات کرنا آہستہ آہستہ میری عادت بنتا گیا۔ پھر ایک وقت آیا جب تم سے بات کیے بغیر دن ادھورا لگنے لگا۔ تمہاری چھوٹی چھوٹی باتیں بھی میرے لیے بہت معنی رکھنے لگیں۔ پتا ہی نہیں چلا کب ایک عام سا شخص دل کے اتنے قریب آ گیا۔ کبھی سوچا نہیں تھا کہ کسی کی موجودگی اتنا سکون دے سکتی ہے۔ تمہاری خوشی میں اپنی خوشی اور تمہاری اداسی میں اپنا دکھ محسوس ہونے لگا۔ شاید یہی محبت ہے کہ انسان کسی کو خود سے زیادہ اہم سمجھنے لگتا ہے۔ مگر دل کو سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب کوئی خاص شخص بدلنے لگتا ہے۔ جس کی باتوں سے دن اچھا گزرتا تھا، اسی کی خاموشی راتیں اداس کرنے لگتی ہے۔ زندگی نے سکھایا کہ ہر خاص بن جانے والا شخص ہمیشہ ساتھ رہنے کے لیے نہیں آتا۔ کچھ لوگ دل میں ایسی جگہ بنا جاتے ہیں کہ ان کے بعد بھی ان کی کمی محسوس ہوتی رہتی ہے۔ 💔 #creatorsearchinsights #foryouofficialpage #foryoupage #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount @Creatorsearchinsights

About