@theiva4690: #chainwithpulinagam #fypシ #canbuynow❤️ #tkdsaicollection #theivanaikannan

Theivanai Kannan
Theivanai Kannan
Open In TikTok:
Region: MY
Wednesday 14 October 2026 03:27:35 GMT
146
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @theiva4690, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سعودی عرب نے حوثی ملیشیا کو دوٹوک پیغام دے دیا، سعودی کابینہ نے خبردار کیا ہے کہ مملکت کے ایئرپورٹس، مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ، حرمین شریفین کے زائرین اور شہری تنصیبات پر بار بار حملوں کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔  ریاض میں ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں حوثی حملوں کی شدید مذمت کی گئی اور متاثرین کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ کابینہ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جبکہ سعودی مسلح افواج کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مملکت اپنی سلامتی، خودمختاری اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ اجلاس میں یمن کی آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد کی کارروائیوں کو بھی سراہا گیا، جن کا مقصد حوثی خطرات کو کم کرنا اور علاقائی امن، عالمی تجارت اور سپلائی چینز کا تحفظ ہے۔ سعودی کابینہ نے بحیرۂ احمر اور آبنائے باب المندب میں آزادانہ بحری آمدورفت کو خطرے میں ڈالنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کا اعادہ بھی کیا۔

About