@sherazofficial27: پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے نہ نکالیں، گورنر ہاوس سے نکالیں۔۔۔ جمہوریت کی گورکن پیپلزپارٹی اس طرح کے ڈراموں سے عوام کی نظروں میں دھول نہیں جھونک سکتی۔۔۔۔نئی نسل،جین زی ان مافیاز /پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں/ پارٹی نہیں پراپرٹی کو پہچانتی یے۔