@issue.writes: 👑❤️ بادشاہوں والی عزت دیا کرو اپنے ماں باپ کو، کیونکہ سنا ہے کہ جن کے سر پر ماں باپ کی دعاؤں کا سایہ ہو، انہیں زندگی میں کسی کے سامنے جھکنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ماں باپ وہ ہستیاں ہیں جو اپنی خوشیاں قربان کرکے ہماری زندگی سنوار دیتے ہیں، ہماری ہر تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھتے ہیں اور ہماری کامیابی کے لیے دن رات دعائیں کرتے ہیں۔ 🥹❤️ ان کی قدر ان کے جیتے جی کرو، ان کے چہروں پر مسکراہٹ بنو، ان کی آنکھوں میں کبھی آنسو نہ آنے دو، کیونکہ دنیا کی ہر دولت، ہر شہرت اور ہر بادشاہت ایک طرف، اور ماں باپ کی محبت و دعائیں ایک طرف۔ اللہ پاک ہر کسی کے ماں باپ کو سلامت رکھے اور جن کے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️🩹#for #fyp #growaccount #growaccount #unfreezemyaccount