پردیسی وطنوں پہ کیسے ائے وطن حکمران انسان نہیں حیوان اور بھیڑی سور ہیں انسان کے اوپر ہم پر کتے مسلط کیے گئے ہیں جو میرے ملک پاکستان کو چاٹ رہے ہیں کھا رہے ہیں کھوکھلا کر رہے ہیں غربت عروج پر مہنگائی عروج پر لا قانونیت ظلم بربریت عروج پر فستایت عروج پر کوئی سچی بات کرے اس کو غیب کروا دیا جاتا ہے مروا دیا جاتا ہے اس کے کاروبار کو برباد کر دیا جاتا ہے اس کو جانی مائل نقصان پہنچا جائے پہنچا دیا جاتا ہے بندہ جائے تو جائے کہاں کس سے شکایت کرے کس سے بات کرے کیا کرنے ائے پاکستان میں اپنے منہ پر تھپڑ مارے کو دل کرتا ہے کیا کریں