@azizi.darwish: آذربائیجان کی ایک 10 سالہ طالبہ نے حجاب پر پابندی کے خلاف دوٹوک ویڈیو پیغام میں کہا ’’میں اپنا حجاب کبھی نہیں چھوڑوں گی‘‘ کربلائی خدیجہ نے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت اپنا حجاب نہیں چھوڑیں گی۔ کربلائی خدیجہ نے ویڈیو پیغام میں بتایا وہ ایک شہید کی بیٹی ہیں اور حجاب اُن کی تعلیم میں رکاوٹ نہیں ہے، بلکہ ان کے لیے فخر کی علامت ہے۔ انہوں نے واضح پیغام دیا کہ ’’میرا حجاب میری تعلیم میں رکاوٹ نہیں، میرا حجاب میرا فخر ہے۔‘‘
ILove From Pakistan 🇵🇰 ❤️✌️🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🧕 🇵🇰 My jan labeka ya fatima zahra labeka ya zenab ♥️♥️♥️♥️♥️♥️Labeka ya hussain ❤️iLove my islam iLove my hijab iLove my kuqran best islam all world ✌️💪 😭 🤲 🤲 🤲 🤲 🤲😭🤲☝️☝️☝️☝️☝️💪🇵🇰✌️🧕♥️