@muzzamilkhan7395: اگر ایک منتخب حکومت کو اس لیے ختم کیا جاتا ہے کہ وہ دہشت گردوں کی حامی ہے، تو سب سے بڑا حامی تو مسلم لیگ (ن) رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) صرف دہشت گردوں کو سپورٹ ہی نہیں کرتی رہی، بلکہ دہشت گردوں کو بھر بھر کر بنایا بھی گیا۔ میں کھلے عام کہہ رہا ہوں کہ دہشت گردوں کے سب سے بڑے سپورٹر میاں محمد نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ رہے ہیں۔ اگر دہشت گردی کو بنیاد بنا کر کسی کی حکومت ختم کی جاتی ہے، تو پھر پاکستان کا پورا نظام ختم ہونا چاہیے، کیونکہ اس پورے نظام نے دہشت گرد گروہوں کو سپورٹ کیا، انہیں بنایا، تربیت دی اور آباد کیا۔ اب سوال یہ ہے کہ اصل فیصلے کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کون لائے گا؟ ایمل ولی خان مرکزی صدر، اے این پی #ANP | #AimalWaliKhan #Muzzamilkhan #PTI #PMLN