@expert.x5: اگر تم میرے پاس بیٹھ کر میرے دکھ نہیں بانٹ سکتے، تو پھر مجھ سے دنیا بھر کی باتیں مت کرو۔ مجھے تم سے کسی فلسفے کی ضرورت نہیں، نہ زندگی جینے کے طریقے سیکھنے ہیں۔ میں تو بس چاہتا ہوں کہ کبھی تم میرے سامنے بیٹھو اور مجھے یہ احساس ہو کہ اس دنیا میں کوئی ایک شخص تو ایسا ہے جس کے سامنے مجھے مضبوط ہونے کا دکھاوا نہیں کرنا پڑتا۔ تمہیں شاید اندازہ نہیں کہ کسی کا ساتھ ہونا اور کسی کا اپنا ہونا دو الگ باتیں ہیں۔ ساتھ تو بہت سے لوگ دے دیتے ہیں، مگر اپنا وہی ہوتا ہے جس کے سامنے انسان اپنے بکھرنے سے نہیں ڈرتا۔ جس کی موجودگی میں آنسوؤں کو چھپانا نہیں پڑتا اور جس کی خاموشی بھی تسلی بن کر دل میں اترتی ہے۔ مجھے تم سے بہت سی باتیں نہیں کرنی، بس کبھی میرے پہلو میں بیٹھ کر میرے دل کا بوجھ ہلکا کر دینا۔ کیونکہ زندگی کے سارے دکھ تنہا سہہ لینا شاید ممکن ہو، مگر ہر بار خود کو تنہا سنبھالنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ تم میرے پاس بیٹھو تو سہی، شاید میرے دکھ کم نہ ہوں، مگر انہیں سہنے کی ہمت ضرور آ جائے۔
وہ آکر تو بیٹھے پہلو میں 😭♥️ہم تب تک نہ ہلین گے جب تک وقت نزاع نہ ہو اور ہر بات پر اتنا غور کریں گے اسے رشک آئے گا بولنے پر 🔥🤍
اور یقینا یہ ان قریب ممکن ہے 🙊🤍
2026-10-15 07:20:42
1
💉💊piyarii guriya ❤️🩹🩺💊🩹 :
I like your caption ❣️
2026-10-14 07:03:50
1
farazjutt999 :
♥️♥️♥️
2026-10-14 04:19:10
1
🚩😎「٭𝐁 𝐀 𝐉 𝐖 𝐀, :
🥺
2026-10-14 04:50:50
1
جــــــٹ🚩🗿😮💨 :
❤️❤️❤️
2026-10-14 06:19:13
1
To see more videos from user @expert.x5, please go to the Tikwm
homepage.