@toorgullkhan62: *اس دنیا میں سب سے بڑا خسارہ رب کو کھو دینے کا ہے۔ 🥺❤🩹* *اپنے اندر رب کے قرب کی جستجو پیدا کریں اور مت بھولیں ہدایت صرف انہیں کو ملتی ہے جن کے دل میں تڑپ ہوتی ہے۔ 🫀🌸* *`”چند روز دنیا کے مزے ہیں (لوٹ لو) پھر تمہیں ہماری طرف پلٹ کر آنا ہے، اس وقت ہم تمہیں بتا دیں گے کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو۔“ (سورۃ یونس ۲۳)`* *انسانوں کے مال و متاع کا کھو جانا خسارے میں شامل نہیں ہوتا، اللّٰہ کی جانب جانے والے رستے کو بھلا دینا اور بہت تھوڑی دنیا کی زندگی کے لیے اپنی آخرت تباہ کر بیٹھنا اصل عین خسارہ ہے۔ ❤🩹✨* بنت العائلہ 🍁#