@dradeelarif47: گردے خراب ہونے سے پہلے یہ 7 کام شروع کر دیں! شوگر، بلڈ پریشر اور ہماری روزمرہ کی چند غلطیاں گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں! ڈاکٹر کی بتائی ہوئی یہ 7 احتیاطیں اپنائیں اور اپنے گردوں کی حفاظت کریں۔ آخری پوائنٹ یعنی RFTs ٹیسٹ بھی مت بھولیں! 📌 ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ #KidneyHealth #KidneyDisease #گردوں_کی_صحت #گردوں_کی_حفاظت #Diabetes