اک سوال ہے تین دفعہ قبول قبول قبول کہنے سے ایک نکاح کیوں ہوتا ہے تین کیوں نہیں گنا جاتاہے،
2026-10-14 08:08:45
78
Saeed Ahmed :
beshak sister [Red heart]
2026-10-16 08:40:00
0
Farrukh :
طلاق (صرف) دو بار (تک) ہے. .....2:229
الطّلاَقُمَرّتَانِ فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْتَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ وَلاَيَحِلّلَكُمْأَن تَأْخُذُواْمِمّا آتَيْتُمُوهُنّشَيْئًا إِلاّأَن يَخَافَا أَلاّيُقِيمَا حُدُودَاللّهِ فَإِنْخِفْتُمْأَلاّيُقِيمَا حُدُودَاللّهِ فَلاَجُنَاحَعَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْبِهِ تِلْكَحُدُودُاللّهِ فَلاَتَعْتَدُوهَا وَمَن يَتَعَدّحُدُودَاللّهِ فَأُوْلَـئِكَهُمُالظّالِمُونَTahir ul Qadri
طلاق (صرف) دو بار (تک) ہے پھر یا تو (بیوی کو) اچھے طریقے سے (زوجیت میں) روک لینا ہے یا بھلائی کے ساتھ چھوڑ دینا ہے، اور تمہارے لئے جائز نہیں کہ جو چیزیں تم انہیں دے چکے ہو اس میں سے کچھ واپس لو سوائے اس کے کہ دونوں کو اندیشہ ہو کہ (اب رشتۂ زوجیت برقرار رکھتے ہوئے) دونوں اﷲ کی حدود کو قائم نہ رکھ سکیں گے، پھر اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ دونوں اﷲ کی حدود کو قائم نہ رکھ سکیں گے، سو (اندریں صورت) ان پر کوئی گناہ نہیں کہ بیوی (خود) کچھ بدلہ دے کر (اس تکلیف دہ بندھن سے) آزادی لے لے، یہ اﷲ کی (مقرر کی ہوئی) حدیں ہیں، پس تم ان سے آگے مت بڑھو اور جو لوگ اﷲ کی حدود سے تجاوز کرتے ہیں سو وہی لوگ ظالم ہیں
Yousuf AliA divorce is only permissible twice: after that, the parties should either hold Together on equitable terms, or separate with kindness. It is not lawful for you, (Men), to take back any of your gifts (from your wives), except when both parties fear that they would be unable to keep the limits ordained by Allah. If ye (judges) do indeed fear that they would be unable to keep the limits ordained by Allah, there is no blame on either of them if she give something for her freedom. These are the limits ordained by Allah; so do not transgress them if any do transgress the limits ordained by Allah, such persons wrong (Themselves as well as others).
2026-10-17 09:15:26
0
zakhmi Log :
Great 🥰🥰 Ulma e Deoband I'm Diobndi
2026-10-17 03:11:38
0
✨اللهم ثبت قلبی علی دینک ✨ :
g Alhamdulilah me bi diyoband ho or mery baba ahyle hadees or Mera Pura khandan barelwi hai😂
2026-10-14 15:48:03
37
subhan satti :
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ۔
2026-10-14 14:30:30
37
Rajpoot :
آپ پہلے اس بات کی دلیل دو کہ تین طلاقیں تین ہوتی ہیں
2026-10-15 05:09:15
12
Muhammad Zahid :
پورا مناظرہ سنو تو پتہ چلے آپ کو مسلک اہلحدیث زندہ باد
2026-10-15 08:43:59
32
RTJ branch sagri Rwp zone 2 :
بریلوی حضرات حاضری لگواو 🥰
2026-10-17 11:47:47
5
Azam Wattoo :
beshak
2026-10-16 18:14:05
0
Abu Dawood :
الحمدللہ رب العالمین اس مناظرے کے بعد میں اپنی پوری فیملی سمیت صداقت مسلک حق اہل حدیث قبول کرتا ہوں اور منہج اہل حدیث قبول کرتا ہوں... اللہ مجھے اسی پر زندہ رکھے اور اسی پر موت عطا فرمائے الحمدللہ پوری فیملی نے بیٹھ کر آن لائن مناظرہ سنا ہے رات گئے تک... صبح فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد پوری فیملی نے یہ اعلان کیا ہے... جزا کم اللہ خیر دونوں مفتیان کے لیے اپ نے ہمارے لیے ہدایت کے راستے اسان کر دیے🥰
2026-10-14 15:42:02
17
اسـلام کا شَہــ͢͝ـزَادہ᭄🕊✨ :
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند ❣️
2026-10-14 09:08:05
35
IQЯД🎀🫠⚡💫 :
ek masla puchna hy
2026-10-14 21:08:39
7
🫀اللہ کا بندہ 🫀 :
Allah Hu akber ulma e deuband zindabad🥰🥰🥰
2026-10-14 06:42:13
13
نواب زادی 😎 :
[Red heart]ulam e dewoband Zindabad [Red heart]
2026-10-14 11:24:50
9
Queen :
Alhumdulillah Ahl hades hen
2026-10-15 02:03:36
5
kingQueen :
:پورا مناظرہ سنو تو پتہ چلے آپ کو مسلک اہلحدیث زندہ باد
2026-10-16 01:40:47
9
🌹نور🌹 :
g bilkul☺️☺️ulma E deuband zindabad ☺️☺️
2026-10-15 04:15:09
6
mayo queen ✨👑 :
Allhumduallah 🥰 daoband zindabad I am so proud I am daoband 🥰
2026-10-14 08:01:10
25
zubi :
firqa warit se bachein sirf Muslims hain ham
2026-10-14 10:59:03
9
Muhammad.Noman❤❤ :
مفتی طارق مسعود صاحب نے مناظرہ جیتا ہے
2026-10-14 18:40:45
6
Azad ellahabadi 1122 :
علماء دیوبند کا کسی میدان میں کوئی مقابلہ نہیں
اللّٰہ تعالیٰ نے ہیرے دیے ہیں چن چن کر ہمیں
2026-10-15 09:30:37
9
To see more videos from user @kashmiriwirte0, please go to the Tikwm
homepage.