@randomcreater6: میں ہمیشہ ایسا ہی ہوں میں اپنی پسند کی تمام چیزیں چھوڑ سکتا ہوں پھر پورا مہینہ اپنے کمرے میں بیٹھ کر ان کا سوگ اپنے لفظوں میں منا سکتا ہوں ۔ جنہیں میرے سوا کوئی نہیں جانتا ان غموں پر پوری زندگی اس طرح روسکتا ہوں کہ میری آنکھوں کے دریا خشک ہو جائیں ۔ پھر میں دنیا میں دوبارہ اس طرح نکل کے آ سکتا ہوں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔۔ میں ہمیشہ ایسا ہی ہوں ۔
میں ہمیشہ ایسی ہی ہوں
میں اپنی پسند کی تمام چیزیں چھوڑ سکتی ہوں
پھر پورا دن اپنے کمرے میں بیٹھ کر اُن کا سوگ اپنے لفظوں میں منا سکتی ہوں
جنہیں میرے سوا کوئی نہیں جانتا اُن غموں پر پوری زندگی رو سکتی ہوں کہ میری آنکھوں کا دریا خشک ہو جائے
پھر میں دنیا میں اس طرح نکل آتی ہوں
کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو
میں ہمیشہ سے ایسی ہی ہوں
2026-10-14 09:25:57
17
k ,G , F , :
دل کو کریں گے اب ترک تعلق پہ راضی
یہ شب و روز محبت کے ستم کون سہۓ
🚬💔
2026-10-14 06:26:30
12
Rana ❣️ :
hayeee
2026-10-14 11:05:33
1
🖤 :
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-10-14 11:03:44
2
♥️:الحمدللہ میں بہت خوش ہوں :
انسان کی سب سے بڑی غلط فہمی عارضی سہارے کو ہمیشہ کے لیے اپنا سمجھ لینا ہے۔ جب وقت بدلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم تو بس چند دن کے مہمان تھے، یہ کائنات یا یہ باغ کسی کا نہیں ہوتا
2026-10-14 09:10:21
6
MAHA💕 :
Plz caption
2026-10-14 08:30:55
4
꧁•⊹٭𝙲𝙷 𝚃𝚊𝚕𝚑𝚊٭⊹•꧂ :
"بہت کٹھن ہے ہمارے لیے غروب کا وقت
بڑا عجیب تعلق ہے لفظِ شام کے ساتھ"
🍂🍁
2026-10-14 08:59:42
9
ayatkhvn :
please caption 🙏😭
2026-10-14 10:32:15
3
zara_writes✍️ :
میں اس مرد کے ساتھ کیسے زندگی بتاؤں جس کے لئے میرا دل ایک بار بھی نہیں دھڑکا برف کی طرح احساسات جزبات منجمد ہیں
اور اس مرد کو کیسے بھولوں جس کے لئے پل پل سانس لیتی ہوں جس کے ہونے سے دل دھڑکنے کی گواہی دیتا ہے
زندگی ،قسمت، تقدیر ،نصیب سب کتنے عجیب کھیل ہیں نہ کوئی ہمارا نہیں بنتا
اور کسی کو ہم نہیں اپناتے 💔
2026-10-14 10:30:53
4
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyy 🥺
2026-10-14 09:51:01
3
S💗 :
true
2026-10-14 10:11:03
2
Bilal Ahmed :
کیا الفاظ ہیں۔ ❤️🩹🙂
2026-10-14 09:52:09
3
Dr_Owais804👑 :
آنکھوں میں تیری میری صبح شام ہے
تو ہی میری زندگی کا دوسرا نام ہے🖤
2026-10-14 10:40:07
3
Ahmed Ali :
wah kya bat hai
2026-10-14 08:44:51
3
Introvert 🚩💅🏻💦 :
Aesy hi Hy....
2026-10-14 09:57:25
5
Jahanzaib Daar :
💯
2026-10-14 10:31:41
1
Digital Deals :
😞
2026-10-14 08:34:21
3
🇨🇦 𝑰𝑴𝑻𝑰𝒀𝑨𝒁 𓆩❤️𓆪 :
2026-10-14 09:46:28
1
A H M E D . :
2026-10-14 09:06:32
1
🩷 Cookie 🩷 :
2026-10-14 08:39:55
1
Shoaibakber :
osm dada,
2026-10-14 10:54:21
1
alisha ali :
ayyy hy
2026-10-14 11:30:27
0
greatestcreation :
👍
2026-10-14 11:26:11
0
🫠Munda rajpoota da🫠 :
hy
2026-10-14 11:05:15
1
🖤 *سیاہ بخت* 🖤 :
😭🫀🫀🤌
2026-10-14 08:47:00
0
To see more videos from user @randomcreater6, please go to the Tikwm
homepage.