@allama.afzal.mada:

Allama Afzal madani
Allama Afzal madani
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 04:33:03 GMT
23503
850
52
53

Music

Download

Comments

ishtiaqraja60
Ishتiaq Raجa 👮🏻✔ :
yeh aisy hi hai jese namaz prh k usky bad uski niyat kro.
2026-10-14 10:24:13
0
chaudhryidreesbagri
chaudhryidreesگجر :
قابل عزت و احترام کیا احرام زیب تن کرنے سے نیت ہو نہیں گئی، راہنمائی کیلئے
2026-10-14 05:41:56
7
m.naeem2662
M Naeem kasuari :
ا مولوی صاحب احرام باندھنے سے پہلے اپ اپنے جسم پہ خوشبو لگا سکتے ہیں پھرا حرام کے اوپر خوشبو لگانے کی کوئی دلیل نہیں ہے اگر ہے تو برائے مہربانی مینشن کریں
2026-10-14 10:34:53
3
amaan.ali.sapra1
Amaan Ali Sapra :
دلیل؟
2026-10-14 10:15:04
0
cool16133
CooL :
لکھ لکھ مبارکاں استاد محترم ہیمں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا جزاک اللہ
2026-10-14 04:50:37
4
ibnesaeed83
*•.¸♡ 🅸🅱🅽_🅴_🆂🅰🅴🅴🅳 ♡¸. :
Galat bat ki ha Molana ap NY
2026-10-14 10:13:09
0
charixes0i6
Kashif :
oh molvi sb jism par lagana hoti hey khushboo na ke ihram ke oper
2026-10-14 11:12:14
0
danish.butt9365
Danish Butt :
درست فرمایا آپ نے نیت سے پہلے خوشبو لگانا یہ سنت رسولِ بھی ہے
2026-10-14 15:23:06
0
ahmediftikhar92
ahmed iftikhar992 :
nyyat to dil ka arada nai jab aharam pahan lia to nyyat to thi
2026-10-14 14:17:29
0
abdulsalam048048
Abdul salam🇵🇰🇸🇦🇯🇴 :
یہ غلط بات کر رہا ہے
2026-10-14 15:02:51
0
dondevil1986
don devil the dead :
nahi bhai
2026-10-14 14:39:32
0
u.mm.r
عُمر :
اس عارضی ممانعتوں (محظورات) کی عظیم حکمت نفس کی تربیت، خود ضبطی اور خواہشات پر قابو پانے میں مضمر ہے۔ جب ایک مسلمان صرف اللہ کے حکم کی تعمیل میں ان چیزوں سے رک جاتا ہے جو اصل میں مباح اور جائز ہیں (جیسے خوشبو لگانا، سلائی شدہ کپڑے پہننا، یا ناخن کاٹنا)، تو وہ اپنے نفس کو عملی طور پر یہ پیغام دیتا ہے کہ وہ اپنے خالق کے حکم پر اپنی عادتوں اور خواہشات کو چھوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ احرام صرف ایک عبادت نہیں، بلکہ کامل تجرید (سب کچھ چھوڑ کر اللہ کی طرف متوجہ ہونے) کا سفر ہے۔ انسان اپنی زینت کے لباس اور آسائشوں کو اتار کر سادگی کے لباس میں اپنے رب کے سامنے عاجزانہ اور انکساری کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، جہاں کوئی فخر یا نمائش نہیں ہوتی۔ اگر انسان ہر وقت ان ظاہری چیزوں سے چپکا رہے، تو عبادت اپنی روح اور اس کا اصل جوہر کھو دیتی ہے جو کہ عاجزی اور اللہ کے سامنے بے بسی کے اظہار پر مبنی ہے۔ تو پھر آپ ان تمام اندیشوں سے آزاد ہو کر سچی عبادت کیوں نہیں کر سکتے؟ آپ کو بھیڑ چال چلنے کی کیا ضرورت ہے؟ کوئی آپ کی بو محسوس نہیں کرے گا، تو پھر آپ شبہات میں کیوں پڑتے ہیں اور اپنے ذہن پر یہ سوار کرتے ہیں کہ "فلاں نے یہ کہا اور وہ کہا"؟ جب ایک بات سے منع کیا گیا ہے تو بس چند گھنٹوں کے لیے رک جائیں! بغیر کسی حیلے بہانے یا نیت سے پہلے اور نیت کے بعد کی گھماؤ پھراؤ کی باتوں میں پڑے بغیر، ان تمام شبہات سے دور رہیں۔ اپنا مناسکِ حج یا عمرہ پورا کریں، اور پھر اپنی عام زندگی اور معمولات کی طرف لوٹ جائیں، جتنی چاہیں خوشبو لگائیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماضی میں حج اور عمرہ میں ایک گہری روحانی لذت اور سچی بندگی کا احساس ہوتا تھا، کیونکہ لوگ ان ظاہری اور معمولی باتوں کی پروا نہیں کرتے تھے۔ لیکن آج کل ہر شخص انہی ثانوی تفصیلات میں الجھا ہوا ہے: "میری بو؟ میری خوشبو؟ ڈیوڈرنٹ (مزيل عرق)؟ میرا احرام؟ لوگ کیا سوچیں گے؟" وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ان سب باتوں کو چھوڑیں اور صرف اللہ کے لیے سچی بندگی اور تجرید کا حقیقی ذائقہ چکھیں
2026-10-14 13:27:14
0
iqtedar.q
IQ :
نیت دل کے اعادے کا نام ہے۔ جب ارام لپیٹا نیت تو اسی وقت ہو گئ۔
2026-10-14 11:05:58
0
kingtailors320
King 👑 tailor official :
right
2026-10-14 13:11:18
0
logininternational
Khawaja Nommi :
ایسی خوشبو جو نیت کرنے سے پہلے احرام پر لگائی گئی ہو نیت کرنے کے بعد اگر وہ خوشبو ہاتھوں میں ا جائے تو اس کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے وضاحت فرما دیجیے
2026-10-14 13:08:14
0
faisalmughal416
Faysal…ف :
Jab AAP ne ahraam pehan liya to niyat ho jaye gi
2026-10-14 10:40:25
0
mabdullahjutt2
M Abdullah Jutt :
ap arama mahan liya niyat the to pana
2026-10-14 08:27:13
0
asif.masala
Asif masala :
bsss bhi
2026-10-14 11:15:38
0
gem46956
gem :
تصحیح، نیت سے پہلے بھی، صرف مرد، اپنے جسم پر خوشبو لگا سکتا ہے، چادر پر نہیں لگا سکتے، کیونکہ جب نیت کرنے کے بعد، چادر کا وہ حصہ، جس پر خوشبو لگی ہو، وہ جسم پر لگا تو دم واجب ہو گا۔
2026-10-14 09:19:31
0
mughal.king194
😘مغل بادشاہ 🥰 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🥰
2026-10-14 09:41:16
0
fazalrehman1113
fazal rehman :
نیت کے بعد اگر اسی خوشبو والی جگہ پر ہاتھ لگ جاۓ اور ہاتھ سے بھی خوشبو آجاۓ تو پہر؟
2026-10-14 09:35:42
0
nz77839
🇵🇰🌙 :
مفتی صاحب شکریہ
2026-10-14 13:46:15
0
buttgee11111
Buttgee :
دوبارہ پڑھ لیں اور ریفرنس عطا کریں۔۔ بند تک تو بات ٹھیک لگتی ہے۔۔ زرا ریفرنس دے دیں۔۔ورنہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دیں۔۔ شکریہ
2026-10-14 08:27:29
0
sufyansufyan3514
sufyan :
bahi g ty hafty waly din din me aur ap mae kya farq jo fish ka shkar katy thy unki neat bi fish pakrna nai tha
2026-10-14 10:35:43
0
user9463326881970
user9463326881970 :
احرام کو نہیں مفتی صاحب جسم کو احرام سے پہلے
2026-10-14 13:12:27
0
To see more videos from user @allama.afzal.mada, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About