@iman.fatima2663: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو۔" 📖 حوالہ: جامع ترمذی، حدیث 3895 جب کسی کی بیٹی کو شادی کرکے اپنے گھر میں بہو بنا کر لائیں تو اسے اپنی بیٹی کی طرح عزت، محبت اور شفقت دیں۔ اس کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں، اس کی عزتِ نفس کا خیال رکھیں اور اسے محبت سے اپنائیں۔ یاد رکھیں، وہ بھی کسی ماں باپ کی لاڈلی بیٹی ہے۔ ❤️🌸 یہ حدیث گھر والوں کے ساتھ اچھے سلوک کی تعلیم دیتی ہے۔ #BahuKaHaq #IslamicReminder #Hadith #FamilyLove #UKMuslim