pti k nam pay loota awam ko os k bhai asif ny b tbahee machaie hovi hy
2026-10-27 10:52:27
0
Save Life Foundation Hospitals :
جناب ریاض محسود صاحب، سابق کمشنر پشاور ڈویژن، ایک فرض شناس، باصلاحیت اور عوام دوست افسر ہیں۔ انتظامی امور کے ساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیوں، دکھی انسانیت کی خدمت اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ ان کی شخصیت خدمتِ خلق، احساسِ ذمہ داری اور عوامی ہمدردی کی خوبصورت مثال ہے۔ ایسے افسران کی خدمات ہمیشہ قدر و احترام سے یاد رکھی جاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں جہاں بھی ہوں عزت، صحت، سلامتی اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
2026-10-14 17:52:08
4
Alam Zeb Afridi :
جھوٹ۔۔غلط پروپیگنڈا
2026-10-20 19:32:32
2
Hussain Ahmad Sher ✈ :
Oooh
2026-10-27 06:09:59
0
Inayatkhan :
right
2026-10-24 13:08:55
0
DR OF ❤️ 313 :
corrupt man
2026-10-23 04:11:30
0
Shahid Khan :
agree
2026-10-22 10:01:36
0
F A💦🚩🚩 :
che somra qabzyy ye kari di .Da di hessab di wrsra ushi ..
2026-10-22 03:17:31
0
RF Tourist :
exactly
2026-10-24 09:28:41
0
SardarMHasnain🇵🇰Nazir_Garhi :
qabza mafiya helaf wo. .
2026-10-18 20:53:54
0
M.Haider Kamal 🇵🇰🇵🇸 :
Fida wazir former CSP is his father in law.
2026-10-14 17:59:31
2
Issa Khan :
shukar ha KH ab pata Laga......
2026-10-23 09:22:40
0
Javed Iqbal :
اانکے خلاف انکوائری کی جاے
2026-10-26 05:27:16
0
Malak samad.804 :
جھوٹ
2026-10-21 19:06:00
0
Syed badshah :
good work
2026-10-14 12:26:46
0
Save Life Foundation Hospitals :
⚖️اسلام میں بہتان اور بے بنیاد الزامات کی مذمت
اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ کسی پر بغیر ثبوت الزام لگانا، بہتان تراشی کرنا اور سنی سنائی باتوں کو آگے پھیلانا نہایت سنگین گناہ ہے۔
اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:
”اور جس بات کا تمہیں علم نہیں، اس کے پیچھے نہ پڑو۔“ (سورۃ بنی اسرائیل: 36)
یاد رکھیں! کسی کی عزت اچھالنا آسان، مگر اس کی عزت بحال کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اختلافِ رائے ہر انسان کا حق ہے، لیکن کسی پر الزام لگانے سے پہلے ثبوت، تحقیق اور اللہ کے حضور جواب دہی کو ضرور یاد رکھیں۔
زبان سے نکلا ہوا جھوٹ کسی کی عزت، کردار اور زندگی تباہ کر سکتا ہے۔ سچ کا ساتھ دیں، انصاف کریں اور بہتان سے بچیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ ہر قول و فعل سے باخبر ہے۔ 🤲
2026-10-14 17:51:19
1
M Taib :
bilkul
2026-10-19 19:57:42
0
🦅💪🔥 مشرمیاں صیب🦅💪🥷 :
باقی حصہ
2026-10-20 06:58:36
0
Hameed afridi :
ساببقہ دور میں اس۔ کے انصاف کا میں خود گواہ ھووں ۔۔۔مااشاءاللہ بیسٹ کمشنر
2026-10-27 06:40:23
0
Ejaz Khan :
yi pti ka karnama hy sari corruption ky logo ko samny lana
2026-10-27 13:26:16
0
Shahid Wazir :
2026-10-20 18:06:31
0
زیرو زیرو :
کرپٹ تو سب ہی ہے کسی نیک ایماندار افسر کی کہانی سناؤ جو اب ناپید ہوتے جا رہے ہیں
2026-10-21 16:00:52
0
user9844028140858 :
WhatsApp number seand karo
2026-10-14 13:28:33
0
To see more videos from user @anpumarzai11, please go to the Tikwm
homepage.