@itsceliaa: Mau marah tapi gimana yah😒 mungkin abangnya kesel krn ak cuma beli sahiji #fyp #fypシ #fypシ゚viral #fyppppppppppppppppppppppp #fypage

⋆˚࿔ Celia 𝜗𝜚˚⋆
⋆˚࿔ Celia 𝜗𝜚˚⋆
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 14 October 2026 05:16:53 GMT
6272749
156870
680
5659

Music

Download

Comments

fatma_sabarudin30
Jaanu❤‍🔥 :
sagu mutiara itu masaknya pas air mendidih kak,,klo ngak mendidih dia jadi bubur😭
2026-10-14 10:03:07
1241
bubblw.tea6
suara hati cacut :
berantakan bnget masak nya
2026-10-14 05:55:49
43242
avocaddoo126
pink.n.green :
gue yg kerjaan nya tiap hari bikin qq ball liat ini gregetan anjir
2026-10-14 05:54:58
83
beingthegurl
onebite :
stres bgt liat cara masaknya
2026-10-14 05:57:48
18362
pretyyyyyyyyy21222344212
lytujhb21 :
ceroboh bnget si ka😭
2026-10-14 07:23:45
4068
liandj_25
lian :
banyak banget yg harus dibahas😭
2026-10-14 06:14:54
5276
husnaa0.0
husna👅 :
buat nya buru'bgt
2026-10-14 05:54:11
2078
terjebakhujan69
terjebakhujan69 :
dahlah beli aja 😩
2026-10-14 05:53:09
404
mohfajaradityarealakun
✧ ★𝕱𝖆𝖏𝖆𝖗𝖆𝖏𝖆★✧ :
Kak mau buat kue atau mau perang🤭🙏
2026-10-14 05:47:21
712
cao.not.lanchiao.2112
Cmillie McCartney :
becusn't
2026-11-13 06:11:06
0
emylaila01
Emyy :
gelisah bgt liatnya😭
2026-10-14 09:14:03
14
apayac12
biasalah6 :
kak kamu yng masak aku yang geregetan.
2026-10-14 07:28:33
75
.ncng
farah🪷 :
kak biarkan mendidih dulu airnya baru dituang sagu mutiaranya
2026-10-14 06:11:13
32
maulidyamahmudah
maulidyamahmudah :
itu sagu mutiaranya juga blm mateng😭
2026-10-14 12:56:04
0
user355994286
Sweetheart :
Harusnya biji mutiaramnya di tuang kalau airnya udah mendidi 😭😭
2026-10-14 07:12:01
17
frdixx_10
Nacks boga :
BECUSN’T BGT HERAN!
2026-10-14 07:01:45
29
henna.enna
nay nay :
udh stress tambah nonton ini tambah stres
2026-10-14 06:32:35
698
zaaah_54
Hfzh :
please bgt ngerebus sagu mutiaranya pas air udah mendidih banget, biar ga hancur kena air dingin duluan
2026-10-14 06:14:23
36
coconuttkelapaa
anisaazll :
kak sekedar saran mutiaraa sagunya tu coba rebus pas airnya bener bener mendidih selama 15 menit diemin 7 menitan tanpa di buka tutup pancinyaa, terus rebus lagi 15 menir di jamin jadiii🥰
2026-10-14 05:22:50
358
pujirahayu1711
Tiara Alifa Puspa 💞 :
sekedar saran, sebelum masak sesuatu baca cara masaknya dikemasannya kak🙏
2026-10-14 05:49:52
3406
bsya475
sya :
kak masak mutiara nya tunggu mendidih baru masukan
2026-10-14 07:52:11
6
iyaudahiya163
chaaaa :
banyak banget yang harus di bahas🥺
2026-10-14 06:58:30
8
micel_84
sellll and misel💤 :
ini teh sariawan kak
2026-10-14 06:02:57
10
whynotpika
pikaa pucing :
KAA BIAR GW MASAKIN
2026-10-14 07:02:02
9
xyzhrr5
xyzhrr :
rebus sagu mutiara pake cara 7menit rebus diair mendidih matikan kompor tutup rapat pancinya diemin 30menit rebus lagi 5menut jamin bagus kaaaaa
2026-10-14 05:52:23
12
To see more videos from user @itsceliaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گلہ معلوم کسے ہند کی تقدیر کہ اب تک بے چارہ کسی تاج کا تابندہ نگیں ہے معانی: گلہ: شکوہ، شکایت ۔ تاج: یہاں برطانوی تاج، برطانیہ کی بادشاہت مراد ہے ۔ تابندہ نگیں چمکتا ہوا موتی ۔ مطلب : ہندوستان کی قسمت میں کیا لکھا ہے کچھ معلوم نہیں ابھی تک وہ برطانوی شہنشاہ کے تاج کا چمکیلا موتی بنا ہوا ہے ۔ ہندوستان وسائل کے اعتبار سے جملہ برطانوی مفتوحہ علاقوں سے زیادہ خوش حال تھا ۔ اس لیے اسے برطانوی تاج کا تابندہ نگیں کہا گیا ہے ۔ اس کو لوگ سونے کی چڑیا کہتے تھے ۔ اس سونے کی چڑیا کا سونا انگریز اتار کر لے گئے اور باقی پروں والی بے چاری چڑیا رہ گئی ہے ۔ یعنی انگریز نے ہندوستان کو خوب لوٹا ہے اور اس لوٹ سے اپنے ملک تعمیر کیے ہیں ۔ دہقاں ہے کسی قبر کا اُگلا ہوا مُردہ بوسیدہ کفن جس کا ابھی زیرِ زمیں ہے معانی دہقاں کسان ۔ بوسیدہ: پرانا ، پھٹا ہوا ۔ زیر ز میں : زمین کے نیچے ۔ مطلب: انگریزوں کی لوٹ مار کے نتیجے میں اہل ہند کا جو حال ہوا ان میں سے ایک طبقہ یعنی کسانوں کا ذکر کرتے ہوئے علامہ نے کہا ہے کہ کھیتوں میں محنت تو وہ کرتے ہیں اور ان کی فصلوں سے فائدہ انگریز حکمران اٹھاتے ہیں جس کے نتیجے میں فاقہ کشی کی بنا پر یہاں کا کسان یوں دکھائی دیتا ہے جیسے کسی قبر نے کوئی ایسا مردہ باہر پھینک دیا ہو جس کا پرانا اور پھٹا ہوا کفن ابھی تک زمین کے اندر موجود ہو تا کہ وہ اسے پھر اپنی لپیٹ میں لے لے ۔ جاں بھی گروِ غیر، بدن بھی گروِ غیر افسوس کہ باقی نہ مکاں ہے نہ مکیں ہے معانی: گرو غیر: غیروں کے پاس رہن رکھی ہوئی ۔ مکیں : مکان میں رہنے والا ۔ مطلب: انگریزوں کی لوٹ مار کے نتیجے میں اس وقت کے برصغیر کا ہر باشندہ سیاسی اور اقتصادی طور پر ان کے شکنجے میں جکڑا ہوا تھا ۔ یوں سمجھئے کہ یہاں کے باشندوں کے جسم اور ان کی جانیں انگریزوں کے پاس رہن رکھی ہوئی تھیں ۔ اس اعتبار سے بظاہر مکان اور مکان میں رہنے والے تو موجود تھے لیکن بباطن نہ مکان ان کے تھے اور نہ ان مکانوں میں رہنے والے اپنے آپ کے مالک تھے ۔ سب کچھ غلامی کے داوَ پر لگ چکا تھا ۔ یورپ کی غلامی پہ رضامند ہوا تو مجھ کو تو گلہ تجھ سے ہے یورپ سے نہیں ہے معا نی: یورپ : مراد انگریز ۔ گلہ: شکایت ۔ رضامند: راضی ۔ مطلب: علامہ نے برصغیر کے لوگوں کی غلامی اور انگریزوں کی آقائی کے سلسلے میں جو باتیں مذکورہ بالا شعروں میں کی ہیں ان کے متعلق ایک نیا ہی خیال دیا ہے اور وہ یہ کہ تم اگر اہل یورپ کی غلامی پر راضی نہ ہوتے تو کوئی وجہ نہیں تھی کہ اپنے آقاؤں کو اس ملک سے باہر نہ پھینک دیتے اس لیے مجھے تو اے برصغیر کے غلامی پر راضی ہو جانے والے باشندو تم سے شکایت ہے کہ تم نے اپنے آقاؤں کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں مجھے یورپ والوں سے کوئی شکایت نہیں ۔ شکایت ہے تو تم سے ہے کہ تم آزادی کے لیے جدوجہد نہیں کر رہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About