@lalakedua12: #WHITENOWAffiliateCompetition @Closeup Indonesia

lalakeduaaaa
lalakeduaaaa
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 14 October 2026 05:24:45 GMT
5
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lalakedua12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرا ایک کزن فوج میں کمانڈو تھا، جو دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہو گیا۔ جب اُس کی ڈیوٹی بارڈر پر لگی تو ہم اکثر پوچھتے تھے کہ بھارتی فوجیوں کا تمہارے ساتھ کیسا رویہ ہوتا ہے؟ وہ بتاتا تھا: ’’ہم بھی عام انسانوں کی طرح ایک دوسرے سے گپ شپ کرتے ہیں۔ کبھی سگریٹ، کبھی پھل بانٹ لیتے ہیں۔ جہاں درمیان میں صرف تار کی باڑ ہوتی ہے، وہاں بعض اوقات فرصت کے لمحوں میں لُڈو، تاش یا کوئی اور کھیل بھی کھیل لیتے ہیں۔‘‘ اُس کی یہ باتیں سن کر احساس ہوتا تھا کہ سرحد کے دونوں طرف وردیوں کے اندر انسان ہی ہیں؛ اپنے گھروں سے دور، اپنے اپنے ملک کی حفاظت پر مامور۔ گزشتہ روز ایک پاکستانی فوجی نے بھارتی بریگیڈیئر کو سلیوٹ کیا اور جواب میں بریگیڈیئر نے بھی سلیوٹ کیا تو کزن کی وہ باتیں یاد آ گئیں۔ میرے لیے یہ منظر پیشہ ورانہ وقار اور باہمی احترام کی ایک خوبصورت مثال تھا۔ اگر اُس سلیوٹ کا جواب نہ دیا جاتا تو شاید اس لمحے کا سارا حُسن ادھورا رہ جاتا۔ ایک نے احترام پیش کیا، دوسرے نے احترام لوٹایا، اور دونوں نے ایک دوسرے کی عزت رکھی۔ اپنے وطن سے وفاداری اپنی جگہ، مگر دوسرے کی عزت کرنا بھی ایک باوقار سپاہی کی پہچان ہے۔

About