dekho yar hon sharam nal harkat ho gyi jado palestine nu tabah kar ky Rakh Dita odo kush ni si
2026-10-14 10:00:00
0
Shah Manan Ali :
2026-10-14 07:39:23
0
حضور خان اللہ بخش994 گروپ :
🥰🥰🥰
2026-10-14 06:16:28
1
ملک جندران🥂❤️🩹 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-14 09:27:36
0
adnanrajpootadnan87 :
😭😭😭
2026-10-14 06:18:22
0
Muhammad Bilal :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-14 08:25:50
0
Muhammad Shahnawaz :
😭😭😭
2026-10-14 07:09:42
0
saidamin731Mengal :
🥰🥰🥰
2026-10-14 07:08:47
0
HMZA SHAZAD :
😥😥😥
2026-10-14 10:39:55
0
⪨༒𓊈𒆜ℑ𝔫𝔫𝔬𝔠𝔢𝔫𝔱 𒆜𓊉༒⪩ :
فلسطینی پچھلے دو ہزار سال سے اس وطن میں رہتے ہیں اور اسرائیلی ستر ، اسی سال پہلے دنیا کے مختلف حصوں سے یہاں لا لا کر آباد کیے گئے-
ساری دنیا انہیں وہاں کا باشندہ مانتی ھے- اور ہیں بھی-
جبکہ پاکستان کے شدت پسند فرقہ پرست اور کمال کے لبرلز یکساں طور پہ انہیں ایرانی پراکسی کہتے ہیں- یعنی یہ لوگ اپنے وطن کی آزادی کے لئے نہیں لڑ رہے بلکہ ایران کے کسی فائدے کے لئے لڑ رہے ہیں-
یہ فلسطینیوں کی جدوجہد آذاری کی شدید توہین ھے- اگر اور کوئی مدد نہیں کر سکتے تو ان کی قربانیاں اور شہادتوں کی توہین تو نہ کریں-
اسی طرح حوثی اور انکے اہل وطن اتحادی یمن کی ستر فیصد آبادی اور پینتیس فیصد رقبے پہ مشتمل اصل باسی ہیں-
ہمارے پاکستانی غیر معمولی طور پہ ذہین دانشور اسے ایران کی پراکسی کہتے ہیں- یعنی یہ اپنے وطن میں ایران کی لڑائی لڑ رہے ہیں-
مزے کی بات یہ ھیکہ چونکہ یمن کے دوسرے چھوٹے گروپ کو امریکہ اور مغرب تسلیم کرتا ھے اس لیے اسے سعودی عرب کی پراکسی نہیں کہتے-
انہیں دراصل جو کچھ مغربی رجعت پسند میڈیا ، مغربی دائیں بازو کے دانشور یا مغربی قدامت پسند لیڈرز جو الفاظ مہیا کرتے ہیں یہ کبھی بھی اس کو اپنی ذہنیت سے نہیں نکل سکتے - نہ ری سیٹ کر سکتے ہیں نہ ری بوٹ
راجہ سعد خان
2026-10-14 09:26:27
0
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.