: تم مجھ سے بچھڑے ہو جلد بازی میں💔💔
تم مجھ سے روٹھ بھی تو سکتے تھے😭😭
2026-10-15 06:37:11
9
ALISHBA :
hng 🥺🥹
2026-10-15 09:53:05
8
Abu huraira 111 :
,🥹🥺😭😢💔❤️🩹🫀😭😭
2026-10-15 03:07:30
6
RanaShami :
کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی ملے رہے
تو بھی نہ مل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے
دیکھ لے! دل نامراد تیرا گواہ بن گیا میرے خلاف تو میرا ہی واسطہ رہا۔
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی ملے رہے
👉 Right A 💞 AS o koja Bhalu
2026-10-15 17:42:50
3
سانولا جٹ ♞ :
╭─♡──────────────╮
│ Aslamualaikum everyone 🥹🌷
│ Jummah Mubarak 🎀🤍
│ Allah pak sab ko woh khushiyan de
│ jinka unhein intezar hai 🦋🩷
╰──────────────♡─╯