@janan_5548: اکتوبر کی شامیں آہستہ آہستہ گہری ہوں گی درختوں سے پتے خاموشی سے گرتے جائیں گے… اور ہمیں وہ لوگ یاد آتے جائیں گے جو کبھی ہماری نظروں میں تھے مگر اب اُنہی نظروں سے گر چکے ہیں۔ خزاں صرف پتوں کا گرنا نہیں سکھاتی یہ یاد دلاتی ہے کہ ہر خوبصورت شے کو ایک دن زوال آتا ہے۔💯🥺💔🕊️🥀😘💯#foryoupage❤️❤️#fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp#viralvideos#fypppppppppppppp