@laalmuhammad523: کبیر داس فرماتے جب تک میرے اندر میں موجود تھی تب تک خدا کا احساس نہ تھا اب خدا کا احساس ہے تو میری انا باقی نہیں رہی جب اندر کا اندھیرا مٹ گیا تو علم اور معرفت کا چراغ روشن ہو گیا #laalmuhammad523 #Qawwali #abidaparveen #unfrezzmyaccount