@rahmanuddinkhan92: اللہ کے نام سے کاروبار کا آغاز! ہمارے نیو چپل شاپ کی افتتاحی تقریب کی جھلکیاں۔ سب بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے شرکت کی۔ #ChappalShop #NewShop #Iftitah #Peshawar #Business *"نیو چپل شاپ اوپننگ - خصوصی ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے" *@Ibrahim Khan 1522 @Rizwan ullah