@pearirohaima: 💞💞💞اللہ تعالیٰ نے میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہر چیز خاص عطا فرمائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ازواجِ مطہرات، بیٹیاں، بیٹے، اولاد اور وفادار ساتھی عطا فرمائے۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و عظمت بہت بلند ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔#ProphetMuhammad ﷺ #NabiKareem #IslamicTikTok #SeeratUnNabi💞 #creatorsearchinsights