شھباز شریف جرنل حافظ سید عاصم منیر ژندہ باد پاکستان پائندہ باد اللہ ھو اکبر❤
2026-10-14 17:34:48
3
PMLN from 1988,Mian Brothers :
2026-10-14 17:06:16
2
Uzair Gujjar :
یار یہ کوئی بات نہیں صرف ایک صوبہ ہستہ بستہ انہوں نے عیار دیا پہلے انہوں نے پورا ملک تباہ کیا اچھی حکومت چل رہی تھی صرف چند لوگوں نے ایک دوسرے کا ساتھ دے کر ملک پاکستان کا بیڑا پٹھا دیا ابھی تو یہ ہنس رہے نا پاکستانی تم عوام رہو گی اور ٹکریں ماری گی ابھی صبر کر لو ابھی تو بل بجلی کے 40 50 ہزار مہینے کا اتا ہے نا یہ ایک لاکھ بھی ائے گا ڈیڑھ لاکھ بھی ائے گا اور سوئی گیس کا بل بھی اتنا ہی ائے گا ہر چیز اسمان پہ ہوگی ترقی نام کی کوئی چیز نہیں