@explorewithjawad1: 🌧️🌾 الحمدللہ! بارش کے بعد اباخیل کے کھیتوں میں خوشی کی بہار 🌱 الحمدللہ! بارش کے بعد ہمارے کسان بھائی خوشی کے ساتھ اپنی زمینوں میں محنت کرتے ہوئے چنے کی کاشت میں مصروف ہیں۔ ❤️🌾 یہ ہے ہمارے دیہات کی اصل خوبصورتی، جہاں کسان کی محنت، بارش کی رحمت اور زمین سے محبت ایک خوبصورت منظر پیش کرتی ہے۔ 🚜🌿 سلام ہے ہمارے محنتی کسان بھائیوں کو، جو اپنی محنت سے زمین کو آباد کرتے ہیں۔ ❤️ 🎥 ویڈیو: Explore with Jawad ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور ہمارے گاؤں کی خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ ❤️ #ExploreWithJawad #اباخیل #چنے_کی_کاشت #کسان_بھائی #گاؤں_کی_زندگی