@tahir.razvi4: ہائے غربت 😭😭😭

اسلامک میڈیا 🌸
اسلامک میڈیا 🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 07:47:10 GMT
91393
4702
439
126

Music

Download

Comments

muhammadmuzammil2618
muzamill Rizvi :
مولانا صاحب اگر اپ پیار سے بٹھا دیتے تو اپ کی عزت میں کوئی کمی نہیں ہونی تھی بس اللہ ہم سب کو ہدایت دے😭
2026-11-08 19:02:07
19
hijzazwfgop
hijzazwfgop :
khad JB passy lety ho to ap Kya karty ho
2026-11-11 17:25:00
0
khanirfanbloch007
KHAN Irfan bloch 007 :
مولانا صاحب اپ نے غلط کیا ہے اپ اپنی جیب سے پیسے نہیں دے رہے تھے اپ انسان کو دھکا بھی نہیں دے سکتے
2026-11-11 17:43:31
6
mjamshad49
mjamshad45 :
انسانیت اور احساس بتانے والے ہی درندے بن جائیں انسانیت اور احساس کو کون زندہ رکھے گا اس کی عمر سے بھی زیادہ عمر تھی جس کی تذلیل کی اس مولانا نے
2026-11-11 12:17:32
5
bilalbila786
BILAL💕 :
اگر وہ مانگ بھی رہا ہے تیرے سے تھوڑی مانگ رہا ہے اللہ کے نام پہ مانگ رہا ہے
2026-11-11 18:14:50
3
junaidahmed4566
junaid jani❤❤ :
2026-11-11 15:45:49
2
shakirjan44
Shakir jan :
خود کوچھ کرنہیں سکتے ایک غریب کی بیضاتی کرنا کہاں کا اسلام کہاں ایمان
2026-11-10 19:05:46
2
mohsinmohsinmumta
Mohsin Mohsin mumtaz :
یار کیا ہو گیا ہے اگر اس نے مانگ لئے ہیں تو مولوی صاحب کو کم از کم اپنے منصب کا لحاظ کرنا چاہیے تھا قرآن کیا کہتا ہے القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 263 قَوۡلٌ مّعۡرُوۡفٌ وّمَغۡفِرَةٌ خَيۡرٌ مِّنۡ صَدَقَةٍ يّتۡبَعُهَاۤ اَذًى ؕ وَاللّٰهُغَنِىٌّ حَلِيۡمٌ ۞
2026-10-14 14:02:15
14
qari.uzair.qari.u
Qari Uzair :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولوی صاحب اپ کے سلوک کو دیکھ کر دل خون کے انسو رو رہا ہے بس اگے میرے پاس کوئی الفاظ نہیں ہیں کہنے کے لیے
2026-10-14 17:12:10
12
raees1287
MUHAMMAD Raees :
😭
2026-11-11 17:39:45
1
asadabbas2445
Asad Abbas 🇵🇰 :
Isa asa Ni karna chaia tha 😭😭😭
2026-10-14 10:34:01
8
rao.farooq64
💎Farooq Rajput 💎 :
😳😳 Allah Hafiz ha
2026-11-09 16:04:37
1
mudassirkj1
mudassirkj :
:مولانا صاحب اپ نے غلط کیا ہے اپ اپنی جیب سے پیسے نہیں دے رہے تھے اپ انسان کو دھکا بھی نہیں دے سکتے
2026-11-11 19:53:37
1
zawaraoun7
محمّد عون :
سفید داڑھی😢😢😢😢😢😢
2026-10-14 15:30:41
5
syed.sadroden.buk
syed younis bukhari official :
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ ہماری تو چیخیں نکل رہی ہیں یہ منظر دیکھ کے کم از کم ممبر رسول کا تو احترام کر لیتے اور سفید داڑھی کا تو احترام کر لیتے ہیں میرا رب تو ہر کسی کو دے رہا ہے میں یہ نہیں کہتا کہ یہ علماء سے مانگا ہے انہوں نے نہیں نہیں یہ تو اللہ والوں سے مانگ رہا ہے اب فتوے لگانا چھوڑو اب بات سفید داڑھی کی ہے اور ان انسو کی ہے اور ممبر رسول کی ہے میرا اللہ سب کو دیکھ رہا ہے واقعی میرا اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے اللہ اللہ
2026-10-14 16:18:35
3
awais_jutt038
M Awais jutt007 :
kisi ki izet ko khrbe nae krty aesy
2026-10-14 15:34:35
2
user1041509722885
محمدانصرانوربوگٹرہ۔بھگورخوردہ :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-10-14 13:49:28
2
tajamal.jutt30
Tajamal jutt👿 :
😭😭😭
2026-10-14 16:29:53
1
mohamed.amjad45
امجدجٹ 🦅🦅🌹 :
2026-10-15 16:23:57
1
malikaya.302
ملک ایاز سولنگی :
بہت افسوس ہے یہ مولوی صاحب نے بہت غلط کیا ہے یار اللہ پاک ہر بندے پہ کرم کرے
2026-10-15 20:03:41
2
khanbaba67651
AliRaza 🇵🇰 Sial :
2026-10-14 10:35:00
1
akhtarmahar78
akhtarmahar786 :
astaghfir
2026-10-28 12:55:55
1
nadeem.khan32542
NADEEM KHAN :
Kisi ka majburi ka fayda nahin uthana chahie
2026-10-15 03:21:24
1
malikimrankhokhar813
IMRAN KHOKHAR🌹قطب شاہی :
log smjty hain shyd namz parny walo ko he janat mily gi.. or Khuda ki makhlooq ko zaleel krty hain...jisy Rab NE sab se upr rakha...asraf ul makloq.
2026-11-11 11:31:18
1
hafizallahwasayaqadri
Hafiz ALLAH wasaya qadri265 :
شکر ہے اس بیچارے نے اس مولوی سے کچھ نہیں مانگا انکو یہ سلوک نہیں کرنا چاھیے
2026-11-06 05:26:19
1
To see more videos from user @tahir.razvi4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About