کوئی بزرگ یا اللہ والا ایسا نہیں کہتا اور نہ کرتا ہے۔ یہ نمبر لگانا، شرط لگانا سب غلط ہے۔ اور اللہ والے غلط کام کرتے ۔ یاد رکھیں یہ دو نمبر بابوں کی باتیں ہیں ۔ لہذا اولیاء اللہ کی گستاخی اور بے ادبی سے بچنا چاہیے ۔
2026-10-15 11:50:26
0
To see more videos from user @warisali58333, please go to the Tikwm
homepage.