@ikram__________804: ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے سے ہٹا کر آفتاب احمد خان شیرپاؤ کو نیا گورنر نامزد کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ کل حلف لیں گے۔ 🚨 #804 #سر_بکف_میدان_میں #4اکتوبر #نکلو_پشاور_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور