@chuzachuzy7: تم میرے بنا در بدر رہو گے تم نے میرا سکون میرے خوشی سب کچھ چھین لیا ساری زندگی میرے سامنے پڑی ہووے ہے مگر فضول ہے کیو کی میرا سب کچھ تم ہو اور تم نے مجھے لاوارث کیا میرے محبت کو ٹھکرایا ہے تم نے مجھے برباد کر دیا #bewafa #deeplines #unfrezzmyaccount #mylove #unfreezemyacount