@sadiqkhanii90: *سب سے بڑی امیری بینک بیلنس نہیں بلکہ ایک مطمئن دل اور پرسکون نیند ہے کروڑوں روپے کما کر بھی اگر رات کو سکون کی نیند میسر نہ ہو تو وہ دولت بیکار ہے سادگی اختیار کریں اور جو ملا ہے اس پر رب کا شکر ادا کرنا سیکھیں #fyp #unfrezzmyaccount