@pukhtoonyar482: آج ایک سیٹ والوں نے پورے صوبے کی حکومت کو ٹھکرا دیا۔ اقتدار تو آتا جاتا رہتا ہے، لیکن نظریہ نسل در نسل چلتا رہتا ہے۔ ایمل ولی خان نے بھی عہدے سے زیادہ نظریے کو ترجیح دینے کی روایت زندہ رکھی۔ #pukhtonnyar #viralvideo #argentina🇦🇷 #aimalwalikhan🚩🚩🚩 #anptheonlyhope @Aimal Wali Khan