@skkmedia7: 💚 بے شک! عزت اور ذلت کا مالک صرف اللہ تعالیٰ ہے! 🤲 کیا خوب قدرتِ الٰہی ہے کہ کچھ لوگ بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھ کر بھی عوام کی نظروں میں اپنی عزت کھو بیٹھتے ہیں، اور کچھ لوگ جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہ کر بھی لوگوں کے دلوں میں عزت، محبت اور احترام کی جگہ بنا لیتے ہیں۔ ❤️🩹 یاد رکھو! 👇 عزت نہ کسی عہدے کی محتاج ہے، نہ کسی اقتدار کی، اور نہ ہی کسی دولت کی! عزت کردار، سچائی، حق پر ڈٹ جانے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ثابت قدم رہنے سے ملتی ہے۔ دنیا کی عدالتیں کسی کو قید کر سکتی ہیں، اس کا عہدہ چھین سکتی ہیں، لیکن لوگوں کے دلوں میں موجود محبت اور احترام کو ختم کرنا آسان نہیں۔ کیونکہ جب اللہ کسی کو عزت عطا فرماتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس عزت کو مٹا نہیں سکتی۔ 🤲🥹 یا اللہ! ہمیں دنیا کی جھوٹی شان و شوکت کے بجائے سچی عزت، نیک کردار اور حق کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️ #عزت_اور_ذلت #اللہ_کی_قدرت #حق_اور_سچ #اسلامی_تحریر #عمران_خان
:پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ جو ہے یہ دو خاندان زرداری خاندان شریف خاندان اور جرنیل جس نے اس قوم کو برباد کیا جب تک یہ لوگ رہیں گے اسی طرح یہ ملک کبھی ترقی نہیں کرے گا اس طرح ظلم یہ لوگ کرتے رہیں گےان لوگوں کو ہوتے ہوئے یہ قوم کبھی خوشی کا دن نہیں دیکھے گا یہ قوم کبھی سکھ کا سانس نہیں لے گا
2026-10-15 13:13:38
4
Virk zadi :
sath walo ki hansi NHE ruk rehi [Tears of joy]
2026-10-15 15:09:37
3
Khan.804 :
bss nazer na lge iss crowd ko 😁
2026-10-15 03:51:22
3
To see more videos from user @skkmedia7, please go to the Tikwm
homepage.