@babarazamfans134: جنید خان کی رضاؤاللہ کی سلیکشن پر تنقید! 🤯 جنید خان کے مطابق رضاؤاللہ ایک اچھے ہٹنگ کرنے والے بولر ضرور ہیں، لیکن انہیں آل راؤنڈر کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔ ان کی بولنگ میں بہتری کی گنجائش ہے، کیونکہ حالیہ میچز میں وہ 3 اوورز میں 30 رنز دے چکے ہیں۔ جنید خان کا کہنا ہے کہ رضاؤاللہ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں لانے میں جلد بازی کی گئی، انہیں ابھی مزید وقت درکار ہے۔