السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انتہائی دکھ افسوس اور سوچنے کا مقام ہے کہ اج کل لوگ ٹک ٹاک پر فیس بک پر یا واٹس ایپ پر اللہ یا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا کسی بھی صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کے ساتھ بغیر سوچے سمجھے بغیر کسی دلیل کے میوزک انسٹرومنٹ بجا رہے ہوتے ہیں حالانکہ اللہ کے صاف صاف احکامات ہیں حکم ہے جو کہ ہمارے پاس حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے پہنچی کہ گانا بجانا یا میوزک انسٹرومنٹ کا استعمال کرنا ویسے ہی حرام ہے اور اوپر سے اللہ کا نام ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہو یا کسی صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کے ساتھ بج رہا ہوتا ہے یہ یاد رکھیے گا کہ اللہ کے نام کی سربلندی کے لیے یا اللہ کے دین کے کسی بھی حکم کی سربلندی کے لیے یا اس کو اہمیت دینے کے لیے میوزک کی ضرورت نہیں ہوتی ہمیں اس چیز میں احتیاط کرنی چاہیے محتاط رہنا چاہیے سب سے پہلے دین ہم پر اپنے اوپر فرض ہیں کسی کو متاثر کرنے کے لیے کسی کی انکھ میں انسو لانے کے لیے دکھی ساؤنڈ لگانا یا خوشی کے ساؤنڈ لگانا یہ انتہائی دکھی بات ہے میرے الفاظ میری سوچ اگر اپ کو بری لگ رہی ہو تو میں اپ سے معذرت چاہتا ہوں لیکن میرے الفاظ میری سوچ شاید اپ کو مستقبل میں ایسا گناہ کرنے سے بچا سکے اللہ ہم سب کو ہدایت اور توفیق عطا فرمائے
2026-10-15 05:55:31
4
As4D :
Beshak allah har cheez pa qadir ha🙏🏽❤️
2026-10-15 04:18:08
2
𝕒𝕣𝕪𝕒𝕟𝕤𝕚𝕪𝕒𝕝𝟚 :
2026-10-14 09:14:33
7
usman :
ameen beshak
2026-10-14 21:36:28
1
♥️🌹Muskan🌹♥️ :
Right
2026-10-14 16:35:15
2
islai camati سمن آباد ملتان :
bashak 💖
2026-10-14 21:02:51
0
💢ØX☠️💥 RupØM💢 :
Inshallah Allah 🤲
2026-10-14 15:11:27
2
zeeshan siddiqui :
beshak
2026-10-14 22:22:51
1
Shekhawat shahbaz🦁🦅 :
inshallah bashk
2026-10-14 22:44:43
1
Toufique Ahmed ⚜️ :
beshak 💯
2026-10-14 11:26:47
8
Muhammad abdulrehman :
2026-10-15 07:02:47
1
𝕒𝕣𝕪𝕒𝕟𝕤𝕚𝕪𝕒𝕝𝟚 :
2026-10-14 09:14:22
4
ali baba :
2026-10-14 20:18:31
1
shahrukh prince :
Allah hu Akbar
2026-10-14 14:44:51
2
littledoll285 :
بیشک ☝️🤲
2026-10-14 16:15:16
1
arif :
2026-10-14 14:31:11
1
Xtaiylish queen :
beshaq💯💯💯
2026-10-14 13:20:36
4
@Nadir Hussain939 :
beshak Allah pak
2026-10-14 13:41:42
3
𝙪𝙧_𝙝𝙖𝙭𝙨𝙮 :
hmm❤️
2026-10-14 18:51:39
1
To see more videos from user @juxtsaad, please go to the Tikwm
homepage.