@irfan.bhai233: اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ ﷺ 🤍🌹 راتیں بھی مدینے کی، باتیں بھی مدینے کی، دل کو سکون ملے، یادیں بھی مدینے کی۔ 🕌💚 یا اللہ! ہمیں بار بار مدینے پاک کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻 #مدینہ #مدینہ #مدینہ #IslamicTikTok