انکو اور فوجیوں کو گالی دو گے انکو شرم آتی ھے بغیر گالی کھچ فاھدہ نہں کمنٹ کا
2026-10-14 16:00:20
4
Toota Dil 💔 :
براہِ کرم اس استاد کا تعلق کس علاقے سے ہے، اس کی نشاندہی کریں اور اس معاملے کی تحقیقات کریں۔ اس استاد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، اور اگر الزامات ثابت ہوں تو اسے ملازمت سے برطرف کیا جائے۔ براہِ کرم اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں۔
2026-10-14 18:23:02
2
Akbar Zada :
حسبي الله ونعم الوكيل
2026-10-14 13:18:04
3
mubarak zaib :
las de mat shaa mastaraa
2026-10-14 14:41:06
2
Shahbaz رانگساز :
ڈیپٹی کمشنر صاحب کو ہدایت دیجیے کہ وہ ایکشن لے لیا لے لے
2026-10-14 15:58:37
1
mirzahassan8423 :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-10-14 15:14:36
1
🥀Irshad Yousafzai 🥀 :
دا ظالمان سوک دی، دومرا ظلم پہ ماشومانوں ندے پکار
2026-10-14 15:15:33
1
Waheed Ur Rehma :
اس آستاد کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-10-14 15:59:48
0
unlucky boy :
دوبی میں بچوں کے ساتھ بھت پیار سے پیش ھوتے ھیں ایک ھے ھمارا ملک استغفار
2026-10-15 09:25:31
0
پل اؤٹ آفریدی 🔥 :
yes me alos
2026-10-15 10:02:44
0
Momin Shah5682 :
افسوس
2026-10-15 09:54:33
0
حسن متولي ودالتكينه👀❤✌ :
بسم الله الرحمن الرحيم
دو تین دن پہلے میرے بیٹے نے میرے سے کہا کہ اب میں نے سکول نہیں جانا میں نے بولا کیوں بولتا ہے بولتے مارتے بہت ہیں میں نالائق ہوں تو اس لیے بہت مار پڑتی ہے اور روز مارتے ھیں اس لیے میں نے سکول نہیں پڑھنا تو خدارا ہمارا استاد صاحبان سے درخواست ہے کہ پیار سے بچوں کو پڑھائیں نہ کہ مارنے سے
2026-10-15 10:11:18
0
To see more videos from user @bahtzaminkhan0, please go to the Tikwm
homepage.