@kpobserver: خیبر : ضلع خیبر کے علاقے باڑہ بازار اور گردونواح میں ا_من و ا_ما_ن برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی کے س_خت انتظامات کیے گئے ہیں۔ سی سی پی او پشاور تمام انتظامات کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ #Bara #Khyber ##CCPO #PeshawarPolice #KPObserver