@badamgul421: 😭😭🤲🤲🤲 ایک ماں کی کہانی💔 شادی پر جانے والی فیملی بھی اس بدقسمت ٹرین میں سوار تھی جسے ملتان کے قریب حادثہ پیش آیا۔ یہ وہی فیملی ہے جن کی تقریباً ڈیڑھ سالہ معصوم پری لاپتہ ہوگئی تھی، اور کئی گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد اس کی لاش ملی۔ آہ! اس ماں کی کیا حالت ہوگی اور اس انتظار کی کیفیت کیا ہوگی جب وہ اس انتظار میں تھی کہ کیا ہوگا اور پتا نہیں میری ننھی پری کہاں کس حالت میں زندہ ہے یا… مگر پھر آخر کار ان کو یہ صدمہ مل ہی گیا اور بچی اس دنیا سے رخصت ہو کر ملی۔ بہت دردناک حالات دیکھے۔ #دل_دھلا_دینے_والا_حادثہ #ٹرین_حادثہ #غمناک_واقعہ #پاکستان #ملتان

Badam Gul
Badam Gul
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 14 October 2026 09:52:51 GMT
4677
50
3
1

Music

Download

Comments

user54922413
user549224 :
2026-10-15 00:58:23
1
niwalsorat
niwal sorat :
😭😭😭
2026-10-14 10:03:48
1
ranaabdualhannan
cute boys 🥰 :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-10-14 11:41:26
1
To see more videos from user @badamgul421, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About