@expressnews_pk: جنرل فیض اور جنرل باجوہ یہاں ڈیسک پر بیٹھے ہوئے تھے اور ہمیںقائل کرنے کی کوشش کی گئی کہ دہشت گردوں کو واپس لایا جائے تو پاکستان کیلئے بہتر ہوگا!خواجہ آصف نے آج اخیر کر دی #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #NewsUpdates #News #NationalAssembly #KhawajaAsif #KPKSituation
تو اس کے بعد باجوا کو ایکسٹینشن اپ لوگوں نے کیوں دی اور پھر باجوا سے چھپ چھپ کے ملاقات کس بات کی ہوئی اور پھر باجوا کے پیروں میں کیوں پڑے کہ نواز شریف واپس لو اور اسے حکومت دو
2026-10-14 16:02:16
21
Tahir Mahmood :
very nice good 💯💯💯
ap such bol rhe ho
2026-10-14 18:21:30
0
Black Screen :
to ab kis NY wapis laye wi to chaly gye dono
2026-10-14 16:50:42
0
mShakeel3522 :
pMLN k sheer
2026-10-14 17:01:21
0
ساكن الروح :
🤣😜weldone khawaj sahb
2026-10-14 14:05:09
20
Imran Suleman :
love you N
2026-10-14 17:41:05
0
LensAndSteth ⚕️ :
ہاں تو پھر افغانستان پر کیوں الزام لگا رہے ہیں اگر تو کام خود ہی کرا ہے؟؟ 😳
2026-10-14 14:56:28
15
Qasar Khan :
پی ٹی آئی پھر کبھی نواز شریف سے پنگا نہیں لے گی نواز شریف آہستہ آہستہ مارتا ہے جلدی نہیں کرتا
2026-10-14 18:35:33
7
ندیم سندھو :
سارے چکر میں عوام کے پھاڑ کے رکھ دی تم حکمرانوں نے
جینا مشکل کر دیا
2026-10-14 15:47:24
13
Akhlaq Ahmed :
ik bar pirr bakwas
2026-10-14 13:02:49
4
ابو ياسر :
یہ تو ھم بھی بول رہے ہیں کہ یہ اپ نے لائے ہیں اور الزام ھم پر لگا رہے ہو مراد سعید چیخ چیخ کر بتا رہے تھے کہ یہ لوگوں کو لائے جا رہے ہیں اس تو اپ نہیں مان رہے تھے
2026-10-14 16:42:42
3
KÏNG ÖF ❤️ :
وزیر دفاع کا یہ بیان انڈیا اور تمام دنیا کے لیے چارج شیٹ ہے کہ پاکستان ایک دہشت گرد سپورٹ ریاست ہے
2026-10-14 17:00:05
1
husnain :
PTI fitna hai
2026-10-14 18:21:10
1
sardarFani :
very true
2026-10-14 15:26:31
0
گمنام” :
5 سال بعد یہ منیر کے بارے میں یھی بات کریں گا [Tears of joy] یہ باکستان کا سیاست ھیں
2026-10-14 16:37:41
3
Faizmart :
to phir imran Khan kay daur me deshatgardi kiun nahi ho rahi thi kiun deshatgard khyber pukhtunkhwa se ghaib thay....??????
2026-10-14 15:53:38
0
Saad ibrar :
2026-10-14 18:21:20
1
Rehmat :
jhut bol rehe ho pehle b kaha tha 65 or 71 ki Jang ke bare ma b jhut bola tha or tab jhut bolte ho jub bohot late ho jata hai
2026-10-14 14:58:40
0
fiza. 3333 :
2026-10-14 15:12:16
2
A B :
2026-10-14 14:37:27
1
اسماعیل 🤩🤩 :
2026-10-14 12:33:37
1
Yousaf Kakar :
saj
2026-10-14 18:41:10
0
✴️ NOHRI EJAZ ✴️ :
فوجی طاقت ن لیگ پیپلزپارٹی اور تمام پارٹیاں مل کر پچھلے چار سالوں میں ایک قیدی کو نهیں ھراسکے اور ابھی بات کرتے ھو شرم کرو
2026-10-14 18:45:10
0
Muhammad Waseem :
shzaada khwaja asif
2026-10-14 18:41:52
0
نعیم اینڈ سنز :
یہ سب ڈرامے نواز شریف نے شروع۔کئے تھے ضیاء کے دور سے اس کے بعد آج تک کبھی جمہوری۔حکومت آئی ہی نہیں چاہے عمران آیا چاہے نواز شریف چاہے زرداری چاہے شہباز شریف
2026-10-14 18:53:36
0
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm
homepage.