@fareehadiary: گھر میں کام کرنے والے ملازمین بھی انسان ہیں، ان کے بھی احساسات ہوتے ہیں، ان کی بھی عزتِ نفس ہوتی ہے۔ ❤️#1millionaudition #viralshorts #sialkoti #100kviews
السلام علیکم میڈم میڈم میں اپ کو سلام پیش کرتی ہوں اپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں میرے میاں اور میں ایک ہی بنگلے پہ 36 سال سے ملازم ہے 1990 سے وہ بھی بہت اچھے لوگ ہیں بہت ہمارے ساتھ اچھا پیش کرتے ہیں تو اچھوں کے ساتھ وقت اچھا گزر جاتا ہے شکریہ
2026-10-15 03:15:05
230
🥀دوستی بھی عداوت بھی🥀 :
ماشاءاللہ اس دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے جزاک الله
2026-10-15 00:47:12
88
inamullah110 :
ماشاءاللہ باجی اپ نے بہت اچھا پیغام دیا اپ کی طرح ہر انسان ایسا ہی سوچے تو سب اچھا ہوگا غریب اور امیر اللہ کی پیدائش ہے مگر ہر انسان کی اپنا ایک مقام ہے اور انسانیت اور اچھا سلوک یہ ہمارا دین ہمیں سکھاتا ہے اپ کا بہت شکریہ
2026-10-14 21:49:10
50
Latif Ahmed 4 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍 mashallah aapane yah bahut acchi baat ki hai
2026-10-15 05:16:15
25
Tanveer :
muhtaj ki bjay depended kehna behter hai bibi Allha nay ap ko zarya bnaya hai Good thought
2026-10-15 07:00:58
6
Jahangir :
:ماشاءاللہ بہت پیاری باتیں اللہ پاک آپ کو خوش آباد رکہیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-15 04:27:40
57
Sara :
Good Right👍👍👍
2026-10-15 09:22:30
14
farzaman minhas :
ماشاللہ جیتے رھو🥰
2026-10-15 01:35:53
29
baloch :
mashaallah geo shahzadi sdky 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-10-15 04:36:06
5
M Aslam Baloch :
mashallah [Red heart]
2026-10-15 04:53:45
6
sheikh Arif :
ما[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-15 04:32:07
7
میاں مقصود احمد مہار🇵🇰☑️ :
واعلیکم السلام بہت اچھی بات ہے آپ کی
2026-10-15 02:01:30
23
Usman :
جی ہاں، آپ کی بات درست ہے، میری پیاری بہن۔ خدا آپ کے والدین پر رحم فرمائے۔
2026-10-16 07:27:06
6
waheedabbaswaheedabbas20@gmail :
MashaAllah moly salamat raha janb 🥰
2026-10-15 00:56:25
17
Muhammed yasen :
اللہ تعالیٰ آپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
2026-10-15 08:07:05
12
Fiyaz Ahmad Ahmad :
very good very good very good
2026-10-14 23:01:48
5
khan :
یہ احساس آ پ کے علاؤہ کسی اور میں مشکل ھےالاماشاءاللہ،
2026-10-15 06:44:25
7
Ali Gohar Brohi :
2026-10-15 03:58:50
9
Ashok :
ماشاء اللہ بہت خوب
2026-10-15 02:25:30
7
Ayoub Khan :
ماشاءاللہ بہت اچھے موضوع پر بات کی ھے
اللہ تعالیٰ آپ کو عزت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین
2026-10-15 16:25:12
6
Abdul Rasheed :
ماشاءاللہ میڈم اللہ پاک سلامت رہے اپ نے بہت اچھی باتیں کی ملازم کے بارے میں
2026-10-15 14:43:28
5
4242 :
bahut acchi baat ki god bless u
2026-10-15 06:44:19
6
Tanha janan :
میں ڈم جی دل جیت لییا قسم سے افکو سلام ھی افکی پاس جوملازم ھوگا اونکی مزی ھی قسم سی
2026-10-15 14:30:42
17
Muhammad Ramzan :
:ماشاءاللہ اپ کی تربیت بہت اچھی ہے ماشاءاللہ
2026-10-15 00:58:56
5
Ejaz Bali ṣ̌ɓ 🌹ماشاءاللہ 🕋🕌 :
ویلڈن محترمہ اللہ پاک آپ کو ھمشیہ سلامت رکھے اور اپکی فیملی کو ھمشیہ ھر مصیبت سے بچائے گڈورکنک اپ کے الفاظ بہت ھی قیمتی ھے درسل میرا تعلق ارمی سے ھے یہ باتیں ھمارے لیے باعث فخر ھے شکریہ 🌹❤️🌹❤️
2026-10-15 05:14:05
10
To see more videos from user @fareehadiary, please go to the Tikwm
homepage.