کفار مکہ کہتے تھے کہ محمد ﷺ کا نام لینے والا پیچھے کوئی نہیں رہے گا اور اس کی تو اولاد ہی نہیں ہے اللہ نے سیدہ فاطمہ کی اولاد سے ال محمد کو جاری کیا جو کہ اب تک جاری ہے قائم ال محمد ذکر محمد و ال محمد کا ہی جاری ہے 🥹🩵
2026-10-14 16:36:40
22
✨𝓜𝔂𝓼𝓽𝓲𝓬 𝓢𝓸𝓾𝓵 🕊️✨ :
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ ✨🌸
قربان ✨🌸اصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨🌸
اصلوۃ والسلام علیک یا سیّدہ نور اللّٰہ یا صادق الامین یا فاطمۃ الزھراء صلوات اللہ علیہا ✨🌸