@.harfeehsaas: اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کی سب سے تکلیف دہ چیز کیا ہے؟ تو میرا جواب ہوگا کہ بے بسی ..! کیونکہ جب انسان بے بس ہوتا ہے تو وہ صبر تو کر لیتا ہے، خاموش بھی رہتا ہے، مسکراتا بھی ہے، اور سب کے سامنے خود کو مضبوط بھی ظاہر کرتا ہے مگر اس کے دل پر کیا گزر رہی ہوتی ہے، وہ صرف اُسی کو معلوم ہوتا ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ کسی سے کہا جا سکتا ہے، نہ آنسوؤں میں بہایا جا سکتا ہے، اور نہ ہی چاہ کر ختم کیا جا سکتا ہے۔ بس انسان اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہے، اور دنیا سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک ہے…! 🙂
ہم لوگوں کو مجبور نہیں کر سکتے ہیں کہ وہ ہمیں منتخب کریں ☺️
2026-10-15 04:31:23
1
𝕬𝖑𝖎 𝕾𝖎𝖕𝖗𝖆 :
o wah g
2026-10-14 17:56:24
2
️ :
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کی سب سے تکلیف دہ چیز کیا ہے؟
تو میرا جواب ہوگا کہ بے بسی ..!
کیونکہ جب انسان بے بس ہوتا ہے تو وہ صبر تو کر لیتا ہے، خاموش بھی رہتا ہے، مسکراتا بھی ہے، اور سب کے سامنے خود کو مضبوط بھی ظاہر کرتا ہے مگر اس کے دل پر کیا گزر رہی ہوتی ہے، وہ صرف اُسی کو معلوم ہوتا ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ کسی سے کہا جا سکتا ہے، نہ آنسوؤں میں بہایا جا سکتا ہے، اور نہ ہی چاہ کر ختم کیا جا سکتا ہے۔
بس انسان اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہے، اور دنیا سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک ہے…! 🙂
2026-10-15 09:21:25
0
👑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 👑 :
❤❤❤
2026-10-14 10:55:26
2
taimursipra823 :
♥️♥️♥️
2026-10-14 11:15:49
2
♡《S𝐡α𝘥𝘥ŷ》♡ GILL👑 :
🖤🖤🖤
2026-10-14 12:25:02
2
Aɴᴀs Bᴀʙᴜ👑 :
🖤🖤🖤
2026-10-14 10:32:43
2
༺ᴍᴀ͢͢͢ʟɪᴋɢ༻ :
🥰🥰🥰
2026-10-14 10:31:49
2
محمد اویس سلیم👑 :
[Red heart]
2026-10-14 11:42:39
2
tatlajutt85 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 20:47:50
1
👑 ALI AHMED 👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-14 12:56:56
1
راؤ حبیب ایوب :
❤️❤️❤️
2026-10-15 05:59:33
1
×͜×Wɪʟᴅ Տᴏᴜʟ亗 :
🌸
2026-10-14 14:11:34
1
@MalikAzan778 :
🌾✨♥️
2026-10-14 13:30:50
1
𝐂𝐇𝐎𝐇𝐀𝐍 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 06:31:21
1
☠️شیرازعلی کرڑ منڈی آلہ☠️ :
🥰🥰🥰
2026-10-14 14:00:19
1
? :
[Red heart]
2026-10-14 13:17:18
1
🚩قریشی ꧂ :
💯💯💯
2026-10-15 08:49:29
1
zainy :
🥰🥰🥰
2026-10-15 08:56:31
1
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.